بجلی کا بحران اور جھٹکوں کی سیاست
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: کامریڈ علی) اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے۔ لیکن اگر اس بات کو عوام کی اکثریت اور ان کی سماجی کیفیت کے نقطہ نظر سے دیکھا اورپرکھا جائے تو صورتحال بالکل ہی مختلف اور الٹ نظر آتی ہے۔ زیادہ تر […]