تجزیہ

اب کے 4اپریل اور ہمالہ کے اس پار جلتے چراغ

اب کے 4اپریل اور ہمالہ کے اس پار جلتے چراغ

تحریر: فارس:- 4اپریل 1977ء کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ۔جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو امریکی سامر اج نے دو ریاستی اداروں فوج اور عدلیہ کے ذریعے قتل کرایا۔

اپریل 4, 2012 ×
کوئی تو کوہِ ستم کو گرائے گا۔۔۔۔

کوئی تو کوہِ ستم کو گرائے گا۔۔۔۔

تحریر :حارث قدیر:- ہم ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 33ویں برسی عالمی سطح پر تبدیلی کے عہد کے آغاز میں منا رہے ہیں۔ پوری دنیا تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہے۔

اپریل 4, 2012 ×
مارکسزم، آرٹ اور سماج؛ ایلن ووڈز کا نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں لیکچر

مارکسزم، آرٹ اور سماج؛ ایلن ووڈز کا نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں لیکچر

رپوٹ: عتیق خان 15مارچ کو لاہور کے تاریخی اور مشہور نیشنل کالج آف آرٹسNCA) (میں ایلن ووڈز کا ایک لیکچر منعقد کیا گیا۔

اپریل 3, 2012 ×
پاکستان کی زراعت پر ملٹی نیشنل کمپنیوں اور امیر ملکوں کا شب خون

پاکستان کی زراعت پر ملٹی نیشنل کمپنیوں اور امیر ملکوں کا شب خون

یہ حسیں کھیت پھٹا پڑتا ہے جوبن جن کا. . کس لئے ان میں فقط بھوک اگا کرتی ہے؟

اپریل 3, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: بھٹو کی میراث کا نیلام؟

اداریہ جدوجہد: بھٹو کی میراث کا نیلام؟

وقت اور زمانے چلتے رہتے ہیں رکتے نہیں!لیکن سماجوں کے ارتقا کا عمل ایک سمت اور ایک رفتار میں نہیں چلتا۔

اپریل 2, 2012 ×
پاکستان!جہنم ارضی سے سوشلسٹ انقلاب ہی چھٹکارا دلائے گا

پاکستان!جہنم ارضی سے سوشلسٹ انقلاب ہی چھٹکارا دلائے گا

تحریر: آدم پال:- 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 33ویں برسی ایک ایسے وقت میں منائی جا رہی ہے جب پاکستان میں ہر روز طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ نئے عذاب لاتا ہے۔

اپریل 2, 2012 ×
چینی حکمران طبقے میں پھوٹ

چینی حکمران طبقے میں پھوٹ

تحریر: ڈینیئل مورلے:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) ’’ انقلاب کیلئے یہ کافی نہیں کہ استحصال اور ظلم و تشدد کے شکار عوام کو یہ شعور ہو جائے کہ وہ پرانے طریقے سے زندگی نہیں بسر کر سکتے اور وہ تبدیلی کا مطالبہ کریں۔

مارچ 30, 2012 ×
کامریڈارسلان غنی کی کیمرج یونیورسٹی برطانیہ کے انتخابات میں فتح

کامریڈارسلان غنی کی کیمرج یونیورسٹی برطانیہ کے انتخابات میں فتح

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی دنیا کا ایک اعلیٰ ترین تعلیمی ادارہ ہے جو آج سے 800سال پہلے قائم ہوا۔

مارچ 29, 2012 ×
انقلاب پاکستان یوتھ کانفرنس

انقلاب پاکستان یوتھ کانفرنس

راولاکوٹ میں 4اپریل کوطلبہ کا اکٹھ! تحریر: حارث قدیر:- پاکستان میں طلبہ یونین پر پابندی کے بعد ایک لمبے عرصے سے نوجوانوں اور طلبہ کی کوئی قابل قدر تحریک دیکھنے کو نہیں مل رہی۔

مارچ 29, 2012 ×
طبقاتی نظام تعلیم

طبقاتی نظام تعلیم

تحریر:عاطف جاوید:- علم ایک ایسی دولت ہے جسے جتنابھی تقسیم کرو وہ کم نہیں ہوتی! علم ایک ایسا خزانہ جسے چرایا نہیں جاسکتا! آج بیٹھے بٹھائے چھٹی کلاس میں لکھے جانے والے مضمون کی یاد آنے لگی ہے۔

مارچ 28, 2012 ×
ایلن ووڈز سے چند سوالات

ایلن ووڈز سے چند سوالات

اہتمام: جاوید ملک:- مارکسسٹ ڈاٹ کام (www.marxist.com)کے ایڈیٹر ایلن ووڈزکئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی کتابیں مارکسی فلسفے ، معیشت اور تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے قارئیں کے لئے کسی خزانے سے کم نہیں۔

مارچ 24, 2012 ×
کراچی; کتاب مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس کی تقر یب رونمائی

کراچی; کتاب مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس کی تقر یب رونمائی

رپورٹ۔عالم ایوب:- کراچی میں 19مارچ کو مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس کے نئے اردو ایڈیشن کی تقریبِ رونمائی منعقد کی گئی جس میں مصنف ایلن ووڈز نے شرکت کی۔

مارچ 19, 2012 ×
افغانستان؛ خاک میں لتھڑاہوا،خون میں نہلایاہوا

افغانستان؛ خاک میں لتھڑاہوا،خون میں نہلایاہوا

تحریر:لال خان:- (ترجمہ:اسدپتافی) ناٹو افواج کے نکل جانے کے بعد بھی افغانستان کی صورتحال لازمی نہیں کہ معمول پر آجائے ۔تمام تر رواجی تجزیوں کی قنوطیت پسندی کے باوجود افغانستان میں ایک انقلابی تناظرکا امکان موجودہے۔

مارچ 18, 2012 ×
کانگریس 2012ء: دوسرا دن

کانگریس 2012ء: دوسرا دن

رپوٹ: عمران کامیانہ:- کانگریس کے پہلے دن ہونے والے شاندار سیشنز کے بعد ڈیلیگٹس اور شرکاء رات گئے تک تناظروں ، سیاسیات اور کمیشنز میں ہونے والی بحثوں پر تبصروں میں مصروف رہے۔

مارچ 16, 2012 ×
کانگریس2012: پہلا دن

کانگریس2012: پہلا دن

رپورٹ؛فرہاد کیانی:- 10مارچ کی صبح 10بجے لاہور شہر کے ایوان اقبال کے دروازے پاکستان کے مارکس وادیوں کے استقبال کیلئے کھلتے چلے گئے۔اس بار کانگریس کیلئے شریک ہونے والوں کی تعداد پچھلی سبھی کانگریسوں سے زیادہ رہی۔

مارچ 15, 2012 ×