Archive for مارچ, 2018

حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ’عورت اور انقلاب‘ کے عنوان سے سیمینار

حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ’عورت اور انقلاب‘ کے عنوان سے سیمینار

حیدرآباد پریس کلب میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ’عورت اور انقلاب‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی۔

مارچ 14, 2018 ×
کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پرتقریب کا انعقاد

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پرتقریب کا انعقاد

تقریب میں پیرامیڈیکل سٹاف، نرسنگ فیڈریشن، تعلیمی اداروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین اور سیاسی کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مارچ 14, 2018 ×
پاکستان: بحران کی حرکیات

پاکستان: بحران کی حرکیات

ماضی کی ریاست اور اس کے اداروں کے نام نہاد تقدس کا پردہ چاک ہو کر اصلی اور گھناؤنا روپ روز بروز آشکار ہو رہا ہے۔

مارچ 13, 2018 ×
دادو: کامریڈ جام ساقی کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

دادو: کامریڈ جام ساقی کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

مقررین اور شرکا نے کامریڈ جام ساقی کے عزم اور جدوجہد کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیا اور سوشلسٹ انقلاب کی لڑائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

مارچ 12, 2018 ×
مظفر آباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر نشست کاانعقاد

مظفر آباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر نشست کاانعقاد

راشد شیخ نے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس منڈی کے نظام میں عورت کو ایک جنس بنا دیا گیا ہے۔

مارچ 12, 2018 ×
راولاکوٹ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

راولاکوٹ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

تقریب سے سابق مرکزی صدر این ایس ایف بشارت علی، سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب حارث قدیر، پیپلزپارٹی کی رہنما نوشین کنول، پی ٹی یو ڈی سی رہنما بشریٰ، سابیہ اختر اور دیگر نے خطاب کیا۔

مارچ 12, 2018 ×
جوہی: جام ساقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جوہی: جام ساقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

درجنوں سیاسی و سماجی کارکنوں اور کامریڈ جام ساقی کے پرانے ساتھیوں نے شرکت کی اور ان کے افکار اور عملی جدوجہد پر بات رکھی۔

مارچ 11, 2018 ×
راولپنڈی: پاکستان ریلوے میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

راولپنڈی: پاکستان ریلوے میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

تقریب کی صدارت کامریڈ فوزیہ راجپوت نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان ریلوے کی اے پی او وقارالنسا تھیں۔

مارچ 11, 2018 ×
کالی سینیٹ

کالی سینیٹ

پیسے کی اِس سیاست میں پارٹیوں کے نام اور نشان مختلف ہیں۔ لیکن پروگرام سب کا جارحانہ سرمایہ داری پر ہی مبنی ہیں۔

مارچ 10, 2018 ×
کے این شاہ میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

کے این شاہ میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

مورخہ 4 مارچ 2017ء کو ’کے این شاہ‘ میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا جو دو موضوعات پر مشتمل تھا۔

مارچ 9, 2018 ×
سوشلسٹ انقلاب اور حقوقِ نسواں کی جدوجہد

سوشلسٹ انقلاب اور حقوقِ نسواں کی جدوجہد

قومی سوال کی طرح خواتین کے حقوق اور آزادی کے سوال کو جب تک طبقاتی بنیادوں پر نہ سمجھا جائے کوئی حقیقت پسندانہ نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا۔

مارچ 8, 2018 ×
محنت کش عورت کی آزادی: سوشلزم!

محنت کش عورت کی آزادی: سوشلزم!

جس معاشرے میں ماں آزاد نہ ہو وہ معاشرہ غلام رہتا ہے۔

مارچ 7, 2018 ×
جام ساقی کو سرخ سلام!

جام ساقی کو سرخ سلام!

’’اگر مجھے دوبارہ زندگی ملے تو میں دوبارہ اسی راستے پر چلوں گا کیونکہ زندگی میں سماج کی انقلابی تبدیلی کی جدوجہد کے علاوہ کوئی دوسرا عظیم مقصد ہو ہی نہیں سکتا۔‘‘

مارچ 6, 2018 ×
جام ساقی ہم سے بچھڑ گئے!

جام ساقی ہم سے بچھڑ گئے!

کامریڈ جام ساقی کو سرخ سلام!

مارچ 5, 2018 ×
سیالکوٹ: بیس سے زائد ٹریڈ یونینز کا اہم اجلاس، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل

سیالکوٹ: بیس سے زائد ٹریڈ یونینز کا اہم اجلاس، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے مورخہ 2 مارچ کو سیالکوٹ کے مقامی سکول میں مختلف ٹریڈ یونینز کے نمائندگان کا اجلاس منعقدکیا گیا۔

مارچ 3, 2018 ×