راولپنڈی: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ’آزادی کنونشن‘ کا انعقاد
مقررین نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کی موجودگی میں مظلوم قومیتوں کے حق خودارادیت سمیت بنیادی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
مقررین نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کی موجودگی میں مظلوم قومیتوں کے حق خودارادیت سمیت بنیادی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
ملتان لا کالج میں انقلابی طلبہ محاذ اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ملتان کے زیرِاہتمام محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی۔
عوام کی بجائے عالمی اور مقامی مقدر حلقوں کوطاقت کے نئے ’سرچشمے‘ سمجھ لینے کی وجہ سے پیپلزپارٹی کا زوال تیز تر ہے۔