دادو: کامریڈ جام ساقی کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
مقررین اور شرکا نے کامریڈ جام ساقی کے عزم اور جدوجہد کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیا اور سوشلسٹ انقلاب کی لڑائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
مقررین اور شرکا نے کامریڈ جام ساقی کے عزم اور جدوجہد کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیا اور سوشلسٹ انقلاب کی لڑائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
راشد شیخ نے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس منڈی کے نظام میں عورت کو ایک جنس بنا دیا گیا ہے۔
تقریب سے سابق مرکزی صدر این ایس ایف بشارت علی، سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب حارث قدیر، پیپلزپارٹی کی رہنما نوشین کنول، پی ٹی یو ڈی سی رہنما بشریٰ، سابیہ اختر اور دیگر نے خطاب کیا۔