حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ’عورت اور انقلاب‘ کے عنوان سے سیمینار
حیدرآباد پریس کلب میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ’عورت اور انقلاب‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی۔

