فیصل آباد: پاکستان کے سیاسی و معاشی تناظر پر سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں 60 سے زائد محنت کشوں، نوجوانوں اور سیاسی کارکنان نے شرکت کی۔
سیمینار میں 60 سے زائد محنت کشوں، نوجوانوں اور سیاسی کارکنان نے شرکت کی۔
محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مو قع پر پشاور یونیورسٹی میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پشاور یونیورسٹی کے طلبا اور طالبات نے شرکت کی۔
اکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) ملتان نے دفتر طبقاتی جدوجہد میں ایک سیمینار بعنوان ’’محنت کش خواتین کے مسائل اور مارکسی تناظر میں اُن کا حل‘‘ کا انعقاد کیا جس کی صدارت محنت کش خاتون امیراں بی بی نے کی۔
’’مستقبل کے تاریخ دان اگر روس کے انقلاب کے بارے میں لکھیں گے تو انہیں ہرگز نہیں بھولنا چاہیئے کہ روس کا انقلاب بھوکی عورتوں اور بچوں سے شروع ہوا جو کہ روٹی کا مطالبہ کر رہے تھے۔‘‘