کوٹ ادو: بھگت سنگھ کی برسی کے موقع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
مقررین کا کہنا تھا کہ ایک سوشلسٹ برصغیر اور سوشلسٹ عالمی انقلاب ہی مظلوم قومیتوں، اقلیتوں اور محنت کشوں کو حقیقی آزادی اور آسودگی دے سکتا ہے۔
مقررین کا کہنا تھا کہ ایک سوشلسٹ برصغیر اور سوشلسٹ عالمی انقلاب ہی مظلوم قومیتوں، اقلیتوں اور محنت کشوں کو حقیقی آزادی اور آسودگی دے سکتا ہے۔
عنوان پر لیکچر دیتے ہوئے ڈاکٹر ونود کمار نے کہا کہ بھگت سنگھ کو ہم سے بچھڑے آج کئی دہائیاں بیت چکی ہیں لیکن ان کے نظریات کی صورت میں وہ آج ہمارے ساتھ موجود ہیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکمرانو ں نے تاریخ کو مسخ کر کے پیش کیا ہے جس میں ہمیں صرف بادشاہوں کی تاریخ بتائی جاتی ہے۔