Archive for مارچ 22nd, 2017

بھگت سنگھ کی میراث مر نہیں سکتی!

بھگت سنگھ کی میراث مر نہیں سکتی!

رجعتی عناصر کی بھگت سنگھ سے نفرت کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اُس کی جدوجہد مقامی و غیر مقامی استحصالی طبقات کے خلاف برصغیر کے محنت کش عوام کے طبقاتی اتحاد پر مبنی تھی۔

مارچ 22, 2017 ×