کراچی: بھگت سنگھ کے یوم شہادت پر سیمینار کا انعقاد
سیمینار کا آغازکامریڈ جنت حسین نے کیا۔ انہوں نے بھگت سنگ کی برطانوی راج اور سرمایہ درانہ نظام کے خلاف جدوجہد اور اس کے نظریاتی ارتقا پر بات کی۔