کے این شاہ: لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جدوجہد پر سیمینار کا انعقاد
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی ڈیوٹی کے دوران پیش آنے والی مشکلات پر ٹیبلوز پیش کئے جنہیں خوب داد ملی۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی ڈیوٹی کے دوران پیش آنے والی مشکلات پر ٹیبلوز پیش کئے جنہیں خوب داد ملی۔
صدام خاصخیلی نے بھگت سنگھ کی جدوجہد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حکمران طبقہ بھگت سنگھ کی جدوجہد کو صرف قومی آزادی کی جدوجہد کا رنگ دیتا آیا ہے، وہ سامراج کے خلاف جنم لینے والی طبقاتی تحریکوں کو ہمیشہ پوشیدہ رکھتے آئے ہیں۔
پروگرام کو چیئر کامریڈ سہیل چانڈیو نے کیا جب کہ ماجد بگھیو نے برصغیر کے سیاسی حالات اور برطانوی سامراج کے خلاف بھگت سنگھ کی انقلابی جدوجہد پر تفصیل سے بات رکھی۔