’’بنیاد پرستی مردہ باد، سیاسی کارکنان پر ریاستی جبر نامنظور‘‘، این ایس ایف کی احتجاجی ریلی
بنیاد پرست عناصر کی جانب سے بار بار کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ لہرایا جاتا رہا اور الجہاد کے نعرے بھی گونجتے رہے جس کا جواب جلسہ کے شرکا نے ’’دہشت گردی کا ایک علاج، سوشلسٹ انقلاب‘‘ کے نعروں سے دیا۔














