لاہور: بالشویک انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار اور سانحہ گڈانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد پاک ٹی ہاؤس میں کیا گیا جس میں طلبہ، محنت کشوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔

