Archive for نومبر, 2016

بالشویک انقلاب، وقت جسے مٹا نہ سکا!

بالشویک انقلاب، وقت جسے مٹا نہ سکا!

’’کوئی بالشویکوں کے بارے میں کیسی بھی رائے رکھے لیکن اس حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ انقلاب روس انسانی تاریخ کے اہم ترین واقعات میں شامل ہے‘‘

نومبر 6, 2016 ×
ایم کیوایم: مرض بڑھتا گیا جوں جو ں دوا کی!

ایم کیوایم: مرض بڑھتا گیا جوں جو ں دوا کی!

حکمران طبقے نے بہت چالاکی سے کراچی پر حکمرانی کرنے والے ظالموں کے پہلے گروہوں کی جگہ پردیگر ظالم گروہوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی ہے۔

نومبر 5, 2016 ×
پنجاب کی انقلابی تحریکیں

پنجاب کی انقلابی تحریکیں

یہ سرزمین انقلابی روایات کی امین ہے اور آنے والے عہد میں بھی بلند تر پیمانے پر انقلابی تحریکوں کو جنم دے گی۔

نومبر 4, 2016 ×
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: ہر لمحہ زہر بھری فضا میں گھلتی زندگی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: ہر لمحہ زہر بھری فضا میں گھلتی زندگی

خطرات اور ہلاکت سے بھری اس فضا میں زندگی کرتے مزدور دراصل لمحہ لمحہ موت اور بیماریاں کشید کر رہے ہیں۔

نومبر 3, 2016 ×
دھرنا پھر سے گُم!

دھرنا پھر سے گُم!

بحرانوں میں اپوزیشن پارٹیاں اپنے مجرمانہ کردار کے حامل قیدیوں کو چھڑاتی ہیں۔ دھرنوں اور لاک ڈاؤن کی دھمکیوں اور یلغار کی آڑ میں کئی طرح کی سودے بازیاں ہوتی ہیں۔

نومبر 2, 2016 ×
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ، کم از کم 16 محنت کش ہلاک، درجنوں شدید زخمی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ، کم از کم 16 محنت کش ہلاک، درجنوں شدید زخمی

حکمرانوں کے بیہودہ تماشوں کی خبریں گزشتہ کئی دن سے مسلسل چلانے والے میڈیا پر اس اندوہناک خبر کا بلیک آؤٹ کیا گیا ہے۔

نومبر 2, 2016 ×
سیالکوٹ: مطالبات کے لئے اساتذہ کا احتجاج

سیالکوٹ: مطالبات کے لئے اساتذہ کا احتجاج

’’اگر حکومت اپنے ہتھکنڈوں سے باز نہ ٓئی تو دسمبر کے پہلے ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کے باہر دھرنا ہوگ‘‘

نومبر 1, 2016 ×
کھیل ختم؟

کھیل ختم؟

تحریک انصاف ایک ایسا غبارہ ہے جس کی ہوا کئی بار نکلنے کے بعد ریاست اور میڈیا کے کچھ حصوں کی جانب سے دوبارہ بھرتی جاتی رہی ہے لیکن یہ عمل ہمیشہ جاری نہیں رہ سکتا۔

نومبر 1, 2016 ×