Post Tagged with: "Lal Khan"

امریکہ شمالی کوریا تنازعہ

امریکہ شمالی کوریا تنازعہ

شمالی کوریا کے حکمران ’کم جونگ اُن‘ کی ایٹمی ہتھیاروں کی شیخیاں کچھ لوگوں کو شاید احمقانہ لگیں لیکن ’اس حماقت میں بھی ایک منطق ہے‘۔

اگست 20, 2017 ×
بٹوارے کی آزادی کے 70 سال!

بٹوارے کی آزادی کے 70 سال!

آخری تجزیے میں یہ آزادی سامراجی حکمرانی کے خلاف لڑ کر حاصل نہیں کی گئی بلکہ سوشلسٹ انقلاب کے ڈر سے مقامی اشرافیہ کے سیاسی ٹولوں کے سامراج کیساتھ معاہدوں اور بوسیدہ سمجھوتوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔

اگست 13, 2017 ×
عوام کی عدالت سے فرار!

عوام کی عدالت سے فرار!

اعلیٰ سیاست دان کا معیار زیادہ بلند پیمانے کا جگت باز ہونا رہ گیا ہے۔ ایک تماشا لگا ہواہے جس کے گرد ریٹنگ بنتی ہے اور ٹیلی ویژن چینلوں کے اداکاروں کو صحافی اور سیاستدان بنانے کے معیار طے کرتی ہے۔

جولائی 21, 2017 ×
کیا داعش کو حتمی شکست ہوچکی؟

کیا داعش کو حتمی شکست ہوچکی؟

ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرے مغربی رہنماؤں کی جانب سے داعش کی فیصلہ کن شکست اور اس کی ’’کمر توڑنے‘‘ کی باتیں شاید قبل از وقت ہیں اور اس بات پر یقین کرنے والوں کو شدید مایوسی ہوگی۔

جولائی 17, 2017 ×
کرپشن اور جمہوریت!

کرپشن اور جمہوریت!

اگر اقتدار بدل کر اِس سارے انتشار کو سمیٹنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے تو یہ بحران کم نہیں ہو گا۔

جولائی 13, 2017 ×
کشمیر کا عزم

کشمیر کا عزم

گزشتہ ستر برسوں میں کشمیر کی آزادی کی تحریک سے یہی سبق ملتا ہے کہ اس جدوجہد کو انقلابی پیمانے پر طبقاتی جڑت کا حصہ بنانا ضروری ہے۔

جولائی 9, 2017 ×
چالیس سال کی تاریکی

چالیس سال کی تاریکی

ضیا کی میراث بنیادی طور پر مذہبی جنونیت اور ابتدائی کالے سرمائے کے ارتکاز کا گٹھ جوڑ ہے…

جولائی 5, 2017 ×
ڈنمارک: ’سامراج، بنیاد پرستی اور پاکستان کی صورتحال‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

ڈنمارک: ’سامراج، بنیاد پرستی اور پاکستان کی صورتحال‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اس سیمینار میں ڈنمارک کے بائیں بازو کے نمائندگان اور ٹریڈ یونین رہنماﺅں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جولائی 2, 2017 ×
احمد پور شرقیہ: حالات کے جبر کا سانحہ!

احمد پور شرقیہ: حالات کے جبر کا سانحہ!

ضیاالحق نے یہ مذہبی نعرہ دیا تھا کہ ’’بات اب تک بنی ہوئی ہے۔‘‘ بات بنی نہیں ہوئی ہے بلکہ بہت بگڑ چکی ہے اور مزید بگڑتی جارہی ہے۔

جولائی 1, 2017 ×
خلیجی بادشاہتوں کا بحران

خلیجی بادشاہتوں کا بحران

قلیل آبادیوں کو بڑے پیمانے کی مراعات دے کر عرب ممالک کی 2011ء کی عوامی تحریکوں سے بچ جانے والی خلیجی بادشاہتیں اب پرانے طریقوں سے نہیں چل سکتیں۔

جون 27, 2017 ×
سعودی قطر تنازعہ : پس منظر اور مضمرات

سعودی قطر تنازعہ : پس منظر اور مضمرات

قطری بادشاہت اس چھوٹے سے ملک کو خطے میں ایک اہم طاقت کے طور پر ابھارنے کی کوشش کر رہی ہے اور درحقیقت خلیجی ممالک میں سعودی عرب کی تھانیداری کو چیلنج کر رہی ہے۔

جون 8, 2017 ×
بجلی کے زخم

بجلی کے زخم

اگر بجلی کی پیداوار میں اضافہ بھی کیا جاتا ہے تو گلی سڑی اور بوسیدہ ٹرانسمشن لائنیں اور ڈسٹریبیوشن انفراسٹرکچر اس اضافی پیداوار کو اپنے اندر سمو نہیں سکتے۔

جون 4, 2017 ×
حکمرانوں کے لیے حکمرانوں کا بجٹ!

حکمرانوں کے لیے حکمرانوں کا بجٹ!

ڈار صاحب نے اس ملک کی کل معیشت کے صرف 27 فیصد کا بجٹ ہی پیش کیا ہے۔

مئی 28, 2017 ×
ٹرمپ سفارت کی منافقت

ٹرمپ سفارت کی منافقت

ان دوروں میں واضح طور پر مذہبی منافرت کی پالیسی کے احیا کا عنصر شامل تھا اگرچہ یہ سب کچھ مذہبی ہم آہنگی اور امن کے نام پر ہوا۔

مئی 25, 2017 ×
ایران: انتخابات اور بحران

ایران: انتخابات اور بحران

ملاں اشرافیہ کی اِس رجعتی مذہبی آمریت میں انتخابات صرف سماجی دباؤ اور بغاوت کو تحلیل کرنے کی حد تک ہی ’جمہوری‘ ہوتے ہیں۔

مئی 23, 2017 ×