ایپکا کی مہنگائی، گیس، بجلی ، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاجی ریلی
رپورٹ: کامریڈ معین:- مورخہ12اپریل بروز جمعراتAPCAراولپنڈی ڈویژن کی جانب سے مہنگائی، گیس، بجلی اور پٹرول کی قمیتوں میں اضافہ کے خلاف اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں200 فیصداضافے کے حق میں مری روڈ، راولپنڈی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔