خبریں

آل پاکستان پروگریسویوتھ الائنس کی مرکزی قیادت کا سکھر اور خیر پور کا دورہ

آل پاکستان پروگریسویوتھ الائنس کی مرکزی قیادت کا سکھر اور خیر پور کا دورہ

آل پاکستان پراگریسو یوتھ الائنس کے قیادتی وفد نے ملک گیر دورے کے دوسرے سلسلے میں 15مئی کو سکھر اور 17مئی کو خیر پور کا دورہ کیا اور مختلف طلبہ تنظیموں کے وفود سے ملاقاتیں کیں۔

مئی 19, 2012 ×

بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے محنت کشوں کی تحریک

رپورٹ : نذر مینگل:- بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایک خود مختار ادارہ ہے جو 1974 ء میں معرض وجود میں آیا لیکن اس وقت اس ادارے اور اس میں کام کرنے والے محنت کشوں کا مستقبل خطرے میں پڑ چکا ہے۔

مئی 15, 2012 ×
فیصل آباد میں پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج

فیصل آباد میں پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج

رپورٹ: PTUDC فیصل آباد:- 12مئی کو الا ئیڈ ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل آباد میں پیرا میڈیکل سٹاف نے پنجاب حکومت کی جانب سے سروس سٹرکچر کے اعلان کے بعد، ایک سال گزر جانے کے باوجود عدم نفاذ پر یوم سیاہ منایا۔

مئی 15, 2012 ×
سوئی ناردرن گیس کے عارضی میٹر ریڈرز کا لاہور میں احتجاج

سوئی ناردرن گیس کے عارضی میٹر ریڈرز کا لاہور میں احتجاج

رپورٹ:کامریڈ فاران:- مہنگائی،بے روزگاری اور لوڈ شیڈنگ کے نظام میں جہاں غریب طبقہ کا جینا مشکل کر دیا ہے وہاں حکمران طبقات کی عیاشیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

مئی 15, 2012 ×
جام پور اور محمد پور میں یومِ مئی پر جلسے اور ریلیاں

جام پور اور محمد پور میں یومِ مئی پر جلسے اور ریلیاں

جام پور اور محمد پور (ضلع راجن پور) میں یومِ مئی پر شاندار جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کر کے محنت کشوں اور نوجوانوں نے اس عظم کا اعادہ کیا کہ سرمایہ داری کے خاتمے تک شہدائے شکاگو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

مئی 15, 2012 ×
لیہ، کوٹ ادو اور مظفر گڑھ میں یومِ مئی کی تقاریب

لیہ، کوٹ ادو اور مظفر گڑھ میں یومِ مئی کی تقاریب

دوسرے شہروں کی طرح لیہ ، کوٹ ادو اور مظفر گڑھ میں بھی یومِ مئی PTUDCکے زیرِ اہتمام انقلابی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

مئی 13, 2012 ×
ملتان میں پی ایس ایف کا شاندار کنونشن؛ جو رکے ہوئے ہیں دریا انہیں رکا مت سمجھ

ملتان میں پی ایس ایف کا شاندار کنونشن؛ جو رکے ہوئے ہیں دریا انہیں رکا مت سمجھ

رپورٹ: کامریڈ علی:- پی ایس ایف ملتان شہر کا کنونشن پی ایس ایف ملتان کے سٹی صدر عاصم خان کی زیر صدارت تھہیم ہاوٗ س چونگی نمبر ۹ میں منعقد ہو اجس کا عنوان بھٹو ازم سوشلزم تھا۔

مئی 13, 2012 ×
شاہ عبدالطیف یورنیورسٹی خیر پور میں لیکچر

شاہ عبدالطیف یورنیورسٹی خیر پور میں لیکچر

رپورٹ: کامریڈ اختیار پنھور:- 30 اپریل کوپی ٹی یو ڈی سی کے مرکزی راہنما کامریڈ پارس جان نے شاہ عبدالطیف یورنیورسٹی خیرپور کا وزٹ کیا۔

مئی 13, 2012 ×
پشاور میں انقلابی لیبر سیمینار

پشاور میں انقلابی لیبر سیمینار

رپورٹ: کامریڈ فضل قادر:- تین مئی کو ریلوے کالونی پشاور میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیرِ اہتمام انقلابی لیبر سیمینا ر بعنوان؛’’یومِ مئی 1886 ء اور آج کی محنت کش تحریک‘‘ منعقد کیا گیا۔

مئی 12, 2012 ×
ملاکنڈ میں یوم مئی

ملاکنڈ میں یوم مئی

رپورٹ: کامریڈ عمران:- یوم مئی کے حوالے سے ملاکنڈ کے بٹ خیلہ بازار میں PTUDC کے بینر تلے ایک ریلی نکالی گئی۔

مئی 12, 2012 ×
عالمی یوم مزدور 2012ء : رحیم یارخان میں ہزاروں محنت کشوں کی ریلی

عالمی یوم مزدور 2012ء : رحیم یارخان میں ہزاروں محنت کشوں کی ریلی

رپورٹ :رئیس کجل:- یوم مئی کے شہداکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے PTUDCاور ڈسٹرکٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی و جلسے کا اہتمام کیا گیا شہر بھر سے مزدور تنظیموں نے بڑی بڑی ریلیوں کی صورت میں شرکت کی۔

مئی 11, 2012 ×
قصور: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلانِ جنگ

قصور: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلانِ جنگ

رپورٹ : PTUDCقصور:- ضلع قصور میں واپڈا کے ہزاروں ملازمین نے نجکاری کے خلاف گزشتہ روزدفاتر کی تالہ بندی کی اور قصور کے علاوہ چونیاں پتوکی مصطفی آباد اور دیگر مراکز پر سڑکوں پر احتجاجی دھرنے دے کر ٹریفک کا نظام معطل کیے رکھا۔

مئی 9, 2012 ×
بلوچستان میں یوم مئی کی تقاریب

بلوچستان میں یوم مئی کی تقاریب

رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل:- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مزدوروں کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا یا گیا۔

مئی 9, 2012 ×
یومِ مئی : سندھ میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے و ریلیاں

یومِ مئی : سندھ میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے و ریلیاں

یومِ مئی 2012سندھ میں کئی مقامات پر انقلابی جوش و جزبے اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ شہدائے شکاگو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے سرمایہ دارانہ نظام کے دنیا بھر سے خاتمے تک سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد جاری رہے گی۔

مئی 9, 2012 ×
فیصل آباد میں یومِ مئی کے موقع پرشاندار جلسہ

فیصل آباد میں یومِ مئی کے موقع پرشاندار جلسہ

رپورٹ: کامریڈ عصمت:- فیصل آباد میں یومِ مئی کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین نے سرگودھا روڈ پر واقع نرسنگ سکول کے ہال میں ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا جس کا موضوع ’’سرمایہ داری کا بحرا ن ، محنت کشوں پر اس کے اثرات اور حل […]

مئی 9, 2012 ×