لاہور: ’’کم از کم تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے‘‘ ریلوے لوکوموٹیو شیڈ میں مزدور جلسہ
[رپورٹ: ولید خان] مورخہ 28 جنوری 2015ء بروز بدھ اجرتوں میں اضافہ کے مطالبے پر ریلوے لوکوموٹیو شیڈ لاہور میں ریل مزدور اتحاد (ایکشن کمیٹی) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)کے زیر اہتمام مزدور جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ریلوے اور دیگر اداروں کے […]