خبریں

دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول

دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول

| رپورٹ: کامریڈ سجاد | مورخہ 22 مئی 2016ء کو دادو میں شدید گرمی کے باوجود ایک روزہ مارکسی اسکول منعقد کیا گیا۔ اسکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’مارکسزم اور مذہب‘ تھا جس پر بحث کا آغاز راحیل نے کیا۔ سیشن کو چیئر شاہ زیب […]

جون 3, 2016 ×
ینگ نرسز کیوں سراپا احتجاج ہیں؟

ینگ نرسز کیوں سراپا احتجاج ہیں؟

| تحریر: شہناز کوثر، جنرل سیکرٹری ’ینگ نرسز ایسوسی ایشن‘ (YNA) پنجاب | عام طور پر پیشوں کو رشتوں کے حوالے سے نہیں جانا جاتا لیکن نرس کو سب سسٹر اس لئے کہتے ہیں کیونکہ اس پیشے نے اپنے تقدس اور لگن سے اپنے قابل احترام رشتے کو مریض کے […]

جون 2, 2016 ×
تپتی دھوپ اور جلتے موسم میں ینگ نرسز کی پرعزم جدوجہد

تپتی دھوپ اور جلتے موسم میں ینگ نرسز کی پرعزم جدوجہد

| رپورٹ: PTUDC | پچھلے چار دن سے ینگ نرسز کا سروس سٹرکچر اور رسک الاؤنس کے حصول کے لئے لاہور میں دیا جانے والا دھرنا انکی استقامت اور عزم کا مظہر ہے۔ لاہور میں مال روڈ پر جاری اس دھرنے کے تیسرے دن ملتان کی ینگ نرسز نے اور […]

جون 2, 2016 ×

راولاکوٹ: غیر جریدہ ملازمین اور ایپکا کا مطالبات کی منظوری کے لئے مظاہرہ

| رپورٹ: کاشف عباس | مورخہ 04 مئی سے ایپکا اور غیر جریدہ ملازمین آزادکشمیر نے مطالبات کی منظوری کے لئے ہڑتال کا آغاز کیا۔ قبل ازیں ملازمین کی طرف سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیاجس کے مطابق پنجاب طرز کی اپ گریڈیشن (جونیئر کلرک، سینئر کلرک، ہیڈ کلرک، […]

مئی 23, 2016 ×
ملتان: ینگ نرسز کا دھرنا کامیاب

ملتان: ینگ نرسز کا دھرنا کامیاب

| رپورٹ: ینگ نرسز ایسوسی ایشن ملتان | ینگ نرسز ایسوسی ایشن (YNA) ملتان کی 6 روز سے جاری جدوجہد فتح سے ہمکنار ہو گئی۔ دھرنے اور احتجاج کے چھٹے روز نشتر ہسپتال کی انتظامیہ نے ینگ نرسز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور نشتر نرسنگ ہسپتال کی سپریٹنڈنٹ کوکب […]

مئی 22, 2016 ×
علی پور میں ایک روزہ مارکسی سکول

علی پور میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: نادر گوپانگ | علی پور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد 14 مئی کو ہوا جو مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع پاکستان تناظر تھا جسے محمد حسین نے چیئر کیا۔ سیشن میں بحث کا آ غاز محمد اشفاق نے پاکستان […]

مئی 21, 2016 ×

اتحاد اساتذہ کی پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں شاندار کامیابی

| رپورٹ: PTUDC لاہور | پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسو سی ایشن (PPLA) کے 2016ء انتخابات کافی اہمیت کے حامل ثابت ہوئے۔ اس کی اہم وجہ گزشتہ سال حکومت کی طرف سے مرے کالج اور گارڈن کالج کی نجکاری کے حوالے سے نوٹیفکیشن کا اجرا تھا۔ اس کے خلاف دونوں […]

مئی 20, 2016 ×
فارورڈ گیئر ورکرز یونین کے خلاف ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر سیالکوٹ ملک بشارت کے اوچھے ہتھکنڈے

فارورڈ گیئر ورکرز یونین کے خلاف ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر سیالکوٹ ملک بشارت کے اوچھے ہتھکنڈے

| رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ | فارورڈ گیئر ورکرز یونین کے خلاف سرمایہ داروں کی پشت پناہی سے سیالکوٹ ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر ملک بشارت ایک بار پھر سرگرم ہو چکا ہے۔ اس بار لیبر آفیسرنے لیبر کورٹ میں یونین کی منسوخی اوریونین انتخابات 2016ء کو کالعدم قرار دینے کے لئے کیس […]

مئی 20, 2016 ×
ملتان: انتظامیہ کے جبر کے خلاف ینگ نرسز سراپا احتجاج

ملتان: انتظامیہ کے جبر کے خلاف ینگ نرسز سراپا احتجاج

| رپورٹ: سقراط | نشتر ہسپتال ملتان کی ینگ نرسز تین روز سے اپنے مطالبات کے لئے سراپااحتجاج ہیں۔ آج 19 مئی کو تیسرے روز نرسز نے کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مہناز کوثر، رخسانہ ابراہیم، نزہت سلطانہ، نادیہ شبیر […]

مئی 19, 2016 ×
لاہور: اساتذہ کا نجکاری مخالف دھرنا ’’مذاکرات‘‘ کے بعد ختم

لاہور: اساتذہ کا نجکاری مخالف دھرنا ’’مذاکرات‘‘ کے بعد ختم

| رپورٹ: PTUDC لاہور | پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام چیئرنگ کراس لاہور میں دو روز سے جاری رہنے والا دھرنا بالآخر حکومت سے مذاکرات کے بعد 15 مئی کو اختتام پذیر ہوا۔ اس دھرنے میں پورے پنجاب سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین اساتذہ نے شرکت کی۔ […]

مئی 18, 2016 ×
راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس

راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس

| رپورٹ: التمش تصدق | مورخہ 15 مئی 2016ء کو جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر JKNSF بشارت علی نے کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال، حکمت عملی اور نوجوانوں کے کام کے حوالے سے تفصیلی بحث کی گئی۔ […]

مئی 16, 2016 ×
بلوچستان میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

بلوچستان میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

| رپورٹ: حسن جان | بلوچستان میں بد ترین ریاستی جبراور مشکل ترین معروض کے باوجود ہفتہ 14 مئی کو کوئٹہ میں طبقاتی جدوجہد کے زیر اہتمام ریجنل کانگریس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ طبقاتی جدوجہد بلوچستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کانگریس تھی جس میں محنت کشوں، نوجوانوں، […]

مئی 16, 2016 ×
تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا موقف

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا موقف

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری، نامنظور نامنظور!

مئی 14, 2016 ×
فیصل آباد: پنجاب ٹیچرز یونین کا سکولوں کی نجکاری کا خلاف اعلانِ جنگ

فیصل آباد: پنجاب ٹیچرز یونین کا سکولوں کی نجکاری کا خلاف اعلانِ جنگ

| رپورٹ: PTUDC فیصل آباد | مورخہ 10 مئی 2016 بروز منگل پنجاب ٹیچرز یونین نے سکولوں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جس کی صدارت پنجاب ٹیچرز یونین کے صوبائی صدر اللہ بخش قیصر نے کی۔ ریلی میں فیصل آباد اور گرد و نواح کے علاقوں سے اساتذہ کی […]

مئی 12, 2016 ×
ملتان: طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

ملتان: طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

| رپورٹ: سقراط | مورخہ 8 مئی بروز اتوار ملتان میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملتان شہر اور نواحی علاقوں سے سینکڑوں محنت کشوں، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ نظریاتی ساتھیوں نے شرکت کی ۔ کانگریس مجموعی طور پر دو […]

مئی 11, 2016 ×