عالمی یوم مزدور 2012ء : رحیم یارخان میں ہزاروں محنت کشوں کی ریلی
رپورٹ :رئیس کجل:- یوم مئی کے شہداکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے PTUDCاور ڈسٹرکٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی و جلسے کا اہتمام کیا گیا شہر بھر سے مزدور تنظیموں نے بڑی بڑی ریلیوں کی صورت میں شرکت کی۔