جنوب ایشیا

دہلی سے آزادی کشمیر کی پکار!

دہلی سے آزادی کشمیر کی پکار!

| تحریر: لال خان | مظلوم طبقات اور اقوام کو جتنا بھی دبایا جائے، آزادی اور نجات کی تڑپ مرتی نہیں ہے۔ یہ چنگاری بھڑکتی رہتی ہے اور بعض اوقات شعلوں میں بھی بدل جاتی ہے۔ کشمیر میں قومی آزادی کی جدوجہد اتار چڑھاؤ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری […]

فروری 15, 2016 ×
دہشت گردی، بوسیدہ سرمایہ داری کا نچڑا ہوا عرق

دہشت گردی، بوسیدہ سرمایہ داری کا نچڑا ہوا عرق

| تحریر: لال خان | پاکستان میں نریندرا مودی کے ’سرپرائز وزٹ‘ کے کچھ ہی دن بعد دہشت گردی کے دو بڑے حملے ہندوستانی پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئر بیس اور مزار شریف (افغانستان) میں قائم بھارتی قونصلیٹ پر ہوئے ہیں۔ شدت پسندی نے پھر سے وار کیا ہے۔ ماضی […]

جنوری 6, 2016 ×
برما میں عام انتخابات، تبدیلی یا ڈھونگ؟

برما میں عام انتخابات، تبدیلی یا ڈھونگ؟

| تحریر: عمر شاہد | برما میں حالیہ ہونے والے انتخابات میں نوبل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی فتح کو تاریخی اور جمہوریت کی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔ اس فتح کا جشن برما کی عوام سے زیادہ یورپی یونین اور امریکی سامراج […]

دسمبر 28, 2015 ×
’’خیر سگالی‘‘ کب تک؟

’’خیر سگالی‘‘ کب تک؟

| تحریر: لال خان | 25 دسمبر کو ’بے خودی‘ میں نریندرا مودی کا اچانک لاہور آنے کا فیصلہ، جاتی امرا آمد، نواز شریف کی سالگرہ اور ان کی نواسی کی شادی میں شرکت برصغیر کے ڈیڑھ ارب باسیوں کے باعث حیرت تھی۔ اکثریت کے لئے یہ خوشگوار حیرت تھی۔ریاست […]

دسمبر 26, 2015 ×
افغانستان کا کہرام

افغانستان کا کہرام

| تحریر: لال خان | 22 دسمبر کی شام تک آنے والی اطلاعات کے مطابق طالبان ’سنگین‘ کے بیشتر حصے پر قابض ہو چکے ہیں اور افغان فوج شدید مشکلات سے دو چار ہے۔ سنگین، اسٹریٹجک حوالے سے افغانستان کے صوبہ ہلمند کا اہم شہر ہے ۔افغانستان سے نیٹو افواج […]

دسمبر 24, 2015 ×
کابل میں عوامی تحریک کا ابھار

کابل میں عوامی تحریک کا ابھار

| تحریر: حسن جان | پچھلے مہینے افغانستان میں بے نظیر واقعات رونما ہوئے۔ ہزارہ قبائل سے تعلق رکھنے والے سات افراد، جن میں نو سال کی ایک بچی اور لڑکا بھی شامل تھا، کو ذبح کرنے کے خلاف لاکھوں لوگ کابل کی سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نکل […]

دسمبر 13, 2015 ×
دوستی دشمنی کے ناٹک

دوستی دشمنی کے ناٹک

| تحریر: لال خان | برصغیر کی رجعتی تقسیم سے جنم لینے والی ریاستوں کے درمیان ’’لَو ہیٹ‘‘، دوستی اور دشمنی، مذاکرات اور تنازعات، امن اور جنگ کا گھن چکر آج تلک جاری ہے۔ساڑھے تین بڑی جنگیں ہو چکی ہیں اور معاہدوں کا کوئی شمار نہیں۔ اقوام متحدہ کی قرادادیں […]

دسمبر 11, 2015 ×
’’باڈی لینگویج‘‘

’’باڈی لینگویج‘‘

| تحریر: لال خان | پیرس میں ’ماحولیاتی آلودگی‘ پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں بہت سے سربراہان مملکت نے شرکت کی۔ آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں پر اس طرح کے اجلاس اور کانفرنسیں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔ آلودگی منافع کی ہوس پر مبنی سرمایہ داری کی پیداوار ہے اور […]

دسمبر 3, 2015 ×
Bihar CM Nitish Kumar presents a bouquet to RJD chief Lalu Prasad on his birthday in Patna on Thursday. Express Photo by Prashant Ravi. 11.06.2015.

بہار: انتخابات میں بی جے پی کو شکست، وجوہات اور مضمرات

| تحریر: عمر شاہد | ہندوستان کی دس کروڑ سے زیادہ آبادی کی ریاست بہار کے اہم انتخابات کے نتائج کے مطابق لالو پرشاد اور نتیش کمار کے اتحاد گرینڈ الائنس کی کامیابی اور بی جے پی کی شکست کو میڈیا خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ بعض تجزیہ نگار اس […]

نومبر 25, 2015 ×
افغانستان: ’’گریٹ گیم‘‘ کی پیچیدگی

افغانستان: ’’گریٹ گیم‘‘ کی پیچیدگی

| تحریر: لال خان | کھلا راز ہے کہ میاں نواز شریف کو امریکیوں نے ’’پاک امریکہ تعلقات‘‘ کی بہتری کے لئے نہیں بلکہ افغانستان میں اپنی کمزور پوزیشن کے پیش نظر ’مدعو‘ کیا تھا۔باقی ایشوز امریکیوں کے لئے ثانوی حیثیت کے حامل تھے۔ میاں صاحب یہاں سے چٹھی لے […]

اکتوبر 27, 2015 ×
مذہبی جنون کی سیاہی

مذہبی جنون کی سیاہی

| تحریر: لال خان | پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی بمبئی میں تقریب رونمائی کے منتظم سدھنیدرا کلکرنی کے چہرے پر کالی سیاہی پھینکنے کی بیہودہ حرکت نے شیو سینا کی بڑھتی ہوئی فسطائیت اور ’’سیکولر ہندوستان‘‘ پر چھائی ہندو بنیاد پرستی کی تاریکی […]

اکتوبر 15, 2015 ×
’’بھارت بند‘‘

’’بھارت بند‘‘

| تحریر: لال خان | 2 ستمبر کو ہندوستان میں دس بڑی ٹریڈ یونینز کی جانب سے ’’بھارت بند‘‘ کی جراتمندانہ پکار اورنعرے پر کی جانے والی عام ہڑتال اس خطے کی تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال تھی۔ ٹریڈ یونین قیادت اور کمیونسٹ راہنما اس ہڑتال میں دس کروڑ […]

ستمبر 4, 2015 ×
پاکستان: خارجہ پالیسی کا دیوالیہ پن

پاکستان: خارجہ پالیسی کا دیوالیہ پن

| تحریر: لال خان | اس نظام کی سفارت کے نقطہ نظر سے بھی دیکھا جائے تو پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بدترین زوال پزیری کا شکار نظر آتی ہے۔ یہ شاید پہلی بار ہوا ہے اور مشرقی ہمسائے ہندوستان اور مغربی ہمسائے افغانستان کے سفیروں کو بیک وقت فارن […]

اگست 21, 2015 ×
دشمنی کے بندھن

دشمنی کے بندھن

| تحریر: لال خان | ’شنگھائی کو آپریشن تنظیم‘ کے حالیہ اجلاس کے وقفے میں میاں نواز شریف اور نریندرا مودی کی ملاقات کو پھر روایتی ڈرامائی انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔میڈیا خوب تجسس پیدا کر رہا ہے۔ پچھلے68 سال سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کھیل کا […]

جولائی 13, 2015 ×
غربت کی ترقی!

غربت کی ترقی!

| تحریر: لال خان | دنیا کی سب سے زیادہ غربت پالنے والی سب سے بڑی جمہوریت کے ایک سال قبل ہونے والے انتخابات میں تین دہائیوں بعد کسی پارٹی کو مکمل پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی۔ 31 فیصد ووٹ حاصل کرنے والی ہندو بنیاد پرست بی جے پی کی فتح […]

مئی 31, 2015 ×