جنوب ایشیا

برصغیر پاک و ہند کے بحران اور تنازعات

برصغیر پاک و ہند کے بحران اور تنازعات

[تحریر: لال خان] 8 جون کو کراچی ایئر پورٹ پر پاکستانی طالبان کے حملے کے تانے بانے ریڈ کلف لائن کے اس پار سے جوڑنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ برصغیر میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس خونی لکیر کے دونوں اطراف میں ہونے والی دہشت گردی کی […]

جون 12, 2014 ×
سلسلے یہ ملاقاتوں کے!

سلسلے یہ ملاقاتوں کے!

[تحریر: لال خان] نریندرا مودی کی جانب سے حلف برداری کی تقریب پر میاں نواز شریف کو دی جانے والی دعوت، میاں صاحب کی قبولیت اور راشتریا بھون پہنچ جانے کے واقعات کو علاقائی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر غیر معمولی کوریج تو ملی ہے لیکن یہ سارے اقدامات […]

مئی 27, 2014 ×
جائیں تو جائیں کہاں؟

جائیں تو جائیں کہاں؟

[تحریر: لال خان] کہنے والے بہت کچھ کہ جاتے ہیں۔ مختلف اداروں اور شخصیات پر بات کرنے کی پابندیوں کے باوجود سینہ گزٹ تو ہر معاشرے میں چلتے ہیں رہتے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ میاں صاحب نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں عدم شرکت کا بہانہ یہ بنائیں […]

مئی 23, 2014 ×
ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان میں نریندرا مودی کی انتخابی فتح کے پس منظر، وجوہات اور مستقبل کے تناظر پر تفصیلی آرٹیکل

مئی 21, 2014 ×
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے […]

مئی 11, 2014 ×
بھارت: بدترین غربت میں سب سے بڑی جمہوریت

بھارت: بدترین غربت میں سب سے بڑی جمہوریت

[تحریر: لال خان] بالی ووڈ کی فلموں اور عالمی میڈیا پر بھارت کو عموماً بڑا ’’ماڈرن‘‘ بنا کے پیش کیا جاتا ہے۔ بھارت کا حکمران طبقہ پوری کوشش کرتا ہے کہ آسمان چھوتی عمارتوں اور عالیشان پلازوں کے سائے میں پنپنے والی کچی آبادیوں اور جھونپڑ پٹیوں میں حیوانوں کی […]

اپریل 11, 2014 ×
کرکٹ کی افیون

کرکٹ کی افیون

[تحریر: لال خان] ٹی ٹونٹی فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد پورے ہندوستان میں یہ سوال گردش کررہا ہے کہ ’’فائنل کتنے میں بکا ہے؟‘‘ عوام کے جذبات اور میچ فکس ہونے یا نہ ہونے سے قطع نظر، ایک بات یقینی ہے کہ اس ایک میچ سے بڑے جواریوں […]

اپریل 7, 2014 ×
مایہ کی نگریہ میں جمہوریت کا بازار

مایہ کی نگریہ میں جمہوریت کا بازار

[تحریر: لال خان] ہندوستان ’’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت‘‘ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی بدعنوان ترین سیاست کے حوالے سے بھی مشہورہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کی جمہوریت میں دولت کی طاقت فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ امریکہ سے لے کر جنوبی افریقہ تک، تمام انتخابات پیسے کے بلبوطے […]

مارچ 27, 2014 ×
وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

[تحریر: لال خان] قیام پاکستان کے حوالے سے سال میں دو دن سرکاری طور پر منائے جاتے ہیں۔ 23 مارچ کا دن 1940ء کی قرار داد لاہور کے حوالے ’’یوم پاکستان‘‘ اور 14 اگست کا دن ’’یوم آزادی‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اگر ہم برصغیر کے عوام کی […]

مارچ 22, 2014 ×
بھارت: جمہوریت کی پیکنگ میں فروخت ہوتا جرم!

بھارت: جمہوریت کی پیکنگ میں فروخت ہوتا جرم!

تحریر: سنیل کمار(ایڈیٹر روزنامہ چھتیس گڑھ) ہندوستان میں ہر بارہ برس میں ایک بار ایمان والوں کا کنبھ میلہ الہ آباد میں جٹتا ہے۔ لیکن بے ایمانی کا کنبھ ہر پانچ برس میں پورے ملک میں سجتا ہے۔ رہنماؤں اور پارٹیوں کے جو چال چلن انتخابات کے وقت دیکھنے ملتے […]

فروری 27, 2014 ×
’’عام آدمی‘‘ کی ناکامی؟

’’عام آدمی‘‘ کی ناکامی؟

[تحریر: لال خان]  خواص کے کاموں اور نظاموں میں بھلا عام آدمی کا کیا کام؟ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور اسکے مضافات پر مبنی دہلی کے صوبے میں حال ہی میں ابھرنے والی ’’عامی آدمی پارٹی‘‘ کی حکومت کے 49 دن بعد ہی مستعفی ہونے کے اعلان نے ایک مرتبہ […]

فروری 17, 2014 ×
موہنجو دڑوکا ورثہ

موہنجو دڑوکا ورثہ

’’سندھ کی ثقافت‘‘ کے نام پر سجائے گئے اس میلے میں کیا یہ باور کروایا گیا ہے کہ موہنجو داڑو کے قدیم باسی آج کی طرح بھوک سے نہیں مرتے تھے؟

فروری 5, 2014 ×
ہندوستان کے انتخابات: معاشی بحران میں جمہوریت کا کھلواڑ

ہندوستان کے انتخابات: معاشی بحران میں جمہوریت کا کھلواڑ

[تحریر: آدم پال] دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات مئی میں ہونے جا رہے ہیں جس کے لیے کارزارِ سیاست روز بروز گرم ہوتا جا رہا ہے۔ ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے حالیہ سروے کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت بی […]

فروری 3, 2014 ×
بنگلہ دیش: اشتعال انگیز انتخابات

بنگلہ دیش: اشتعال انگیز انتخابات

[تحریر: لال خان] بنگلہ دیش میں 5 جنوری 2014ء کو ہونے والے عام انتخابات کا متنازعہ ہونا کئی ماہ پہلے ہی ناگزیر اور یقینی ہو چکا تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے ماہ کے پرتشدد مظاہروں اور ریاستی جبر میں 155 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ انتخابات کے […]

جنوری 8, 2014 ×
ہندوستان: جمہوریت کا انتشار

ہندوستان: جمہوریت کا انتشار

[تحریر: لال خان] ہندوستان کی چار ریاستوں میں ہونے والے حالیہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حکمران کانگریس پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مذہبی قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی نے جغرافیائی اعتبار سے بھارت کے سب سے بڑے صوبے مدھیہ پردیش میں نہ صرف اپنی موجودہ حکومت […]

جنوری 5, 2014 ×