پیپلز پارٹی کا بحران: گھر، آگ اور چراغ!
| تحریر: تصور قیصرانی | جھوٹ، منافقت اور دھوکہ دہی ہمیشہ سے ہی سرمایہ دارانہ ثقافت کی بنیادی خصلتیں ہیں۔ لیکن نظام کے عروج اور ترقی کے دنوں میں کم از کم جھوٹ پر سچ، منافقت پر سمجھداری اوردھوکہ دہی پر احساسِ ذمہ داری کا لبادہ چڑھا دینے کا تکلف […]