پیپلز پارٹی

بھٹو کا نیا جنم؟

بھٹو کا نیا جنم؟

’’ذوالفقارعلی بھٹو کے ہئیر سٹائل اور باڈی لینگویج کی نقالی کر لینے سے پارٹی کو 1970ء کی طرح عوام میں مقبول نہیں بنایا جاسکتا۔ پارٹی کو ایک نئے جنم اور ازسر نو ابھار کے لئے ایک بار پھر انقلابی سوشلزم کا پروگرام اپنانا ہوگا۔‘‘

جنوری 7, 2014 ×
بے نظیر کا قتل: کیا قربانی رائیگاں چلی گئی؟

بے نظیر کا قتل: کیا قربانی رائیگاں چلی گئی؟

[تحریر:قمرالزماں خاں] واضح طور پر نظر آتا ہے کہ ستائیس دسمبر2007ء کی سہ پہرسارے شہر نے دستانے پہنے ہوئے تھے، قاتل یا تو سلیمانی ٹوپیوں میں ملبوس تھے یا پھر ’’دیکھنے والی آنکھوں‘‘ کی بینائی کمزور پڑ چکی تھی۔ مگر پرویز مشرف اور قاتل لیگ کی حکومت کے خاتمے کے […]

دسمبر 27, 2013 ×
۔27دسمبر: لہو کی پکار

۔27دسمبر: لہو کی پکار

اداریہ جدوجہد:- 2007ء میں پاکستان میں دو تحریکیں چلی تھیں۔ ایک غریبوں کی تھی اور دوسری وکیلوں کی۔ ایک میں ’’غیر سول سوسائٹی‘‘ کے لاکھوں غریب محنت کش اور نوجوان شریک تھے تو دوسری میں سول سوسائٹی کے ہزاروں خواتین و حضرات شامل تھے۔ ایک تحریک کا مقصد روٹی، کپڑا، […]

دسمبر 26, 2013 ×
راولپنڈی: گارڈن کالج اور اصغر مال ڈگری کالج میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی یونٹ سازی

راولپنڈی: گارڈن کالج اور اصغر مال ڈگری کالج میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی یونٹ سازی

[رپورٹ: کامریڈ صہیب] 19 دسمبر دن 11 بجے راولپنڈی لیاقت باغ میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی یونٹ سازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں گارڈن کالج اور اصغر مال کالج کے طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز صہیب حنیف (سابق صدرPSF گارڈن کالج) نے […]

دسمبر 20, 2013 ×
ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ایک نجی ٹیلی وژن چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان پیپلز پارٹی کی سیاسی اور نظریاتی زوال پزیری پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

دسمبر 12, 2013 ×
۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

پرانی نسل کے لوگ جنہیں پیپلز پارٹی کے جنم کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کرنے کا موقع ملا آج کی پیپلز پارٹی کو دیکھ کر ششدر سے رہ جاتے ہیں۔ 30 نومبر1967ء کو بننے والی پیپلز پارٹی میں محنت کش عوام کو ایک امید، راستہ، نجات اور منزل کے حصول […]

نومبر 29, 2013 ×
۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

[تحریر: لال خان] شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو گا کہ اس ملک میں کوئی سانحہ، کوئی حادثہ رونما نہ ہو اور ٹیلیوژن کے سکرین پر اندوہناک مناظر دیکھنے کو نہ ملیں۔ دہشت گردوں کے حملے، خود کش دھماکے، قدرتی آفات کی تباہی، قیمتوں میں آئے روز اضافہ، غریب […]

اکتوبر 17, 2013 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

اکتوبر 14, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: مرتضیٰ بھٹو کا لہو کب دُھلے گا؟

اداریہ جدوجہد: مرتضیٰ بھٹو کا لہو کب دُھلے گا؟

کسے خبر تھی کہ 20 ستمبر 1996ء کی ڈھلتی ہوئی شام اس قدر خون آشام تاریکی میں تحلیل ہوجائے گی۔ شام کا دھندلکا جب رات کی تاریکی میں ڈھل رہا تھا تو پاکستان کے سب سے معروف سیاسی پتے 70-کلفٹن کے گرد ونواح کی بجلی بند کر دی گئی۔ جب […]

ستمبر 20, 2013 ×
پیپلز پارٹی کا مستقبل

پیپلز پارٹی کا مستقبل

’’پیپلز پارٹی کی چھیالیس سالہ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے محنت کشوں اور پارٹی کارکنان نے اپنی سیاسی روایت کے لئے کبھی کسی قربانی سے دریغ سے نہیں کیا لیکن قیادت نے ان قربانیوں کو سر بازار نیلام کیا ہے‘‘

اگست 28, 2013 ×
داستان پیپلز پارٹی کے گمنام شہیدوں کی!

داستان پیپلز پارٹی کے گمنام شہیدوں کی!

تحریر: قمرالزماں خاں ’’شاہی قلعے کی سرنگوں میں آج بھی اس رقص کی یادیں موجود ہیں جو رزاق جھرنا نے موت کا پھندا گلے میں ڈالنے سے پہلے بیرک سے پھانسی گھاٹ تک ایک پاؤں پر ناچتے ہوئے کیا تھا‘‘ منحرف سندھی قوم پرست راہنما، سابق گورنرو وزیر اعلی سندھ […]

اگست 7, 2013 ×
ایم کیو ایم: دولت کی سیاست کا تشدد

ایم کیو ایم: دولت کی سیاست کا تشدد

[تحریر: لال خان] ایم کیو ایم اور اس کے قائد الطاف حسین کے بارے میں بی بی سی کی ڈاکومنٹری فلم کی اشاعت سے پاکستان، خاص کر کراچی میں ایم کیو ایم کے سیاسی کردارکے بارے میں بحث شدت اختیار کر گئی ہے۔ اس ڈاکومنٹری فلم کے مطابق عمران فاروق […]

جولائی 15, 2013 ×
۔5 جولائی کا شب خون

۔5 جولائی کا شب خون

[تحریر: لال خان] آج سے 36 سال قبل اس ملک کی تاریخ کا بدترین شب خون مارا گیا تھا۔ 4 اور 5 جولائی 1977ء کی درمیانی رات کی تاریکی میں چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا ایک فوجی بغاوت کے ذریعے تختہ الٹ کر جنرل ضیاء الحق کی سربراہی […]

جولائی 4, 2013 ×
سونامی کی ناکامی

سونامی کی ناکامی

| تحریر:لال خان | پاکستان کی سیاست میں عمران خان کی سونامی ’آنے اور چھا جانے‘ میں ناکام ہو گئی ہے۔ انتخابات کے نتائج آنے کے ساتھ تحریکِ انصاف کے حامیوں کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ مالیاتی سرمائے کے جبر اور پیپلز پارٹی کی موجودہ موقع پرست قیادت کی غداری […]

جون 14, 2013 ×
پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

2013ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ملنے والی سیٹوں کی تعداد اگرچہ 1997ء کے انتخابات سے زیادہ ہے لیکن اس شکست کے اثرات کہیں زیادہ گہرے ہیں۔ پیپلز پارٹی کا عام سیاسی کارکن اور ووٹر پارٹی قیادت کی عوام دشمن پالیسیوں سے پہلے ہی صدمے میں تھا۔ اس بدترین […]

مئی 30, 2013 ×