بھارت: جمہوریت میں چھپی مطلق العنانیت
نریندرا مود ی اب مذہبی منافرتوں کو نئی ہولناک انتہاؤں پر لے جانا چاہتا ہے جس سے وہ ہندو بنیاد پرستی کی وحشت کو ابھار کر 2019ء کا انتخاب جیت سکے۔
نریندرا مود ی اب مذہبی منافرتوں کو نئی ہولناک انتہاؤں پر لے جانا چاہتا ہے جس سے وہ ہندو بنیاد پرستی کی وحشت کو ابھار کر 2019ء کا انتخاب جیت سکے۔
پانی، بجلی اور وائی فائی کی عدم دستیابی کے خلاف آج مورخہ 12 ستمبر کو طالبات نے احتجاج کیا۔
مارکس کی وفات کے ڈیڑھ سو سال بعد بھی مارکسزم کے دشمن اس کے نظریات کو رد کرنے کی سعی ناکام کر رہے ہیں۔
اعلیٰ حکام تو نوٹس لے کر، کبھی موقع واردات پر پہنچ کر احکامات صادر کردیتے ہیں لیکن پھر ان احکامات پر عمل درآمد تو سرکاری ڈھانچوں نے کروانا ہوتا ہے۔
نہ صرف مقداری بلکہ معیاری حوالے سے بھی یہ سکول بے مثال تھا جس میں شریک انقلابی نوجوانوں کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔
نودولتیوں کی اس حکومت کے ماہرین اور جگادری ان وارداتوں کو نئے نئے نام دیں گے۔
’’کارخانے کس طرح چلیں ننھے آقا! جبکہ ان کے بغیر کوئی کام ہی نہیں ہوسکتا‘‘
صدام خاصخیلی نے عالمی و ملکی معیشت، سیاست، سفارت اور سرمایہ داری کے بحران کے ان تمام عوامل پر اثرات بیان کئے۔
مارکسی فلسفہ ایک بین الا قوامی مظہر ہے۔ یہ ساری دنیاکے محنت کشوں کی انقلابی جدوجہد کے تجربے کانچوڑ ہے۔