سری لنکا کا بحران
اس بحران کی بڑی وجہ بیرونی طاقتوں بالخصوص بھارت اور چین کی سری لنکا میں مداخلت اور مفادات کی جنگ ہے۔
اس بحران کی بڑی وجہ بیرونی طاقتوں بالخصوص بھارت اور چین کی سری لنکا میں مداخلت اور مفادات کی جنگ ہے۔
ایسا تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کچھ لوگوں نے کسی حکومتی ایما یا اشارے کے بغیر اپنے طور پر ہی خاشقجی کو قتل کر دیا ہے!
بولسنارو جیسے دائیں بازو کے پاپولسٹ کا ابھار بائیں بازو کی اصلاح پسندی کی ناکامی کا نتیجہ ہی ہے۔
نہ صرف ہماری یادوں میں بلکہ منطقی انجام تک جاری سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد میں بھی جاوید ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا۔
طلبہ سیاست کی عمومی زوال پذیری اور بحران کے موجودہ عہد میں اس کنونشن کا کامیاب انعقاد ملکی و عالمی انقلابی طلبہ سیاست میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
محنت کش طبقات میں شاید ہی کوئی انسان پیسے کی اِس جمہوریت کے بڑے بڑے ایوانوں میں بیٹھنے والوں کو اپنا ’’نمائندہ‘‘ تصور کرتا ہو گا۔
یہ پچھلی حکومت کی کرپشن کا واویلا ابھی تک کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے اور اسی شور میں ان کے قائدین کرپشن کے نئے ریکارڈ بنا چکے ہونگے۔
دادو میں انقلابی طلبہ محاذ اور بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔
جدلیاتی طور پر چیزیں اپنی الٹ میں تبدیل ہوچکی ہے اور سستی لیبر والا یہی چین آج مغرب کے سامنے ایک معاشی طاقت کے طور پر کھڑا ہے۔
پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے جسے کسی صورت سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔