لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی! پشاور یونیورسٹی کے طلبہ پر ریاستی تشدد نامنظور!
پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے جسے کسی صورت سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔