کوئلوں کے دلال
میڈیا جو اس نظام کا سب سے زہریلا اوزار ہے اپنی ریٹنگ کے چکر میں بعض اوقات دھڑے بازی کی اس لڑائی کو اس انتہا پر لے جاتا ہے کہ ان اداروں کے بارے میں اس کا اپنا بنایا ہو ا بھرم ہی ٹو ٹ جاتا ہے۔