Archive for جنوری, 2017

کراچی میں مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی میں مارکسی سکول کا انعقاد

مورخہ 22 جنوری بروز اتوار ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کراچی میں کیا گیا جو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔

جنوری 30, 2017 ×
آل پاکستان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ورکرز یونین کی ریفرنڈم میں جیت

آل پاکستان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ورکرز یونین کی ریفرنڈم میں جیت

جیتنے والی یونین کے لئے سب سے بڑا چیلنج یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی نجکاری کو رکوانا اور اس کے ساتھ محنت کشوں کے تمام حقوق کو بحال کروانا ہے۔

جنوری 28, 2017 ×
راولپنڈی: پاکستان اسٹیل ملز اور دیگر عوامی اداروں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی: پاکستان اسٹیل ملز اور دیگر عوامی اداروں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی یو ڈی سی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر چنگیز نے کہا کہ عوامی اداروں کی نجکاری معاشی دہشت گردی ہے،ہمارے حکمران آئی ایم ایف اوردیگر عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر عوامی اداروں کو نیلام کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

جنوری 27, 2017 ×
راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

مورخہ 22 جنوری بروز اتوار راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ مارکسی اسکول دو نکاتی ایجنڈا پر مشتمل تھا۔ تقریباً پچاس ساتھیوں نے مارکسی سکول میں شرکت کی۔

جنوری 27, 2017 ×
ظلم بڑھتا ہے تو…

ظلم بڑھتا ہے تو…

ڈونلڈ ٹرمپ جو اندھا دھند جارحانہ پالیسیوں اور فیصلوں کے اعلانات کرتا جارہا ہے وہ امریکی ریاست کے اپنے خارجی اور سفارتی مفادات کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ اور یہ ضروری نہیں کہ ٹرمپ ان کو مسلسل جاری رکھ سکے۔

جنوری 27, 2017 ×
APTOPIX Afghanistan Pakistan Refugees

ہوئے در بدر جب سے…

افغان مہاجرین کا مسئلہ ضیاالحق کے جرائم کی طویل فہرست میں سے ایک کڑی ہے۔

جنوری 26, 2017 ×
سماجی ارتقا کی انقلابی جست

سماجی ارتقا کی انقلابی جست

پاکستان جیسے ممالک میں پرولتاریہ بحیثیت مجموعی ایک پسماندہ سماج میں جدید ترین فرائض کے حامل انقلاب کا امین اور علمبردار ہے۔

جنوری 25, 2017 ×
مظفر آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

مظفر آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

پہلا اسیشن ’عالمی وملکی تناظر‘ پر تھا جبکہ دوسرا سیشن ’غیر ہموار اور مشترک ترقی‘ پر تھا۔

جنوری 24, 2017 ×
عورت: جبر مسلسل کی داستاں!

عورت: جبر مسلسل کی داستاں!

عورت ہمیشہ سے سماجی طور پر غلام نہیں تھی مگر کچھ مخصوص حالات کی وجہ سے جب اس سے معاشی خود مختیاری چھین لی گئی اور ان کو سماجی طور پر غلام کیا گیا۔

جنوری 23, 2017 ×
نئے انتشار کا آغاز!

نئے انتشار کا آغاز!

ٹرمپ کی صدارت شاید امریکہ کی تاریخ کا سب سے پر انتشار اقتدار ہوگا، جس کا آغاز ہمیں حلف برداری کی تقریب کے دوران مختلف جگہوں پر مظاہروں اور توڑ پھوڑ کی شکل میں نظر آیا۔

جنوری 22, 2017 ×
مظفرآباد: محکمہ صحت، محکمہ تعلیم اور محکمہ اوقاف کے محنت کشوں کا احتجاج جاری

مظفرآباد: محکمہ صحت، محکمہ تعلیم اور محکمہ اوقاف کے محنت کشوں کا احتجاج جاری

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی قیادت ان متاثرہ محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لئے ان کے احتجاجی دھرنے اور ہڑتالی کیمپ کا مسلسل دورہ کر رہی ہے۔

جنوری 21, 2017 ×
نجکاری کے نئے حملے کی تیاریاں

نجکاری کے نئے حملے کی تیاریاں

صحت، تعلیم، پانی، نکاسی آب اور دوسرے سماجی شعبوں کی نجکاری نے عوام کی زندگیوں پر قہر نازل کردیا ہے۔

جنوری 21, 2017 ×
پاکستان: ترقی کی ذلت!

پاکستان: ترقی کی ذلت!

جو بھی تھوڑا بہت روزگاریہاں پیدا ہوبھی رہا ہے وہ سارا اسی غیر رسمی معیشت سے منسلک ہے۔ ورنہ ریاست کے پاس کوئی ایسی پالیسی موجود ہی نہیں جس سے سماج کو ترقی دی جاسکے۔

جنوری 20, 2017 ×
کہ ہم غریب ہوئے…

کہ ہم غریب ہوئے…

س نظام میں منافع کی ہوس بڑھتے بڑھتے ان سرمایہ داروں کی حالت ایک ایسے خونی بھیڑیے کی مانند ہوگئی ہے جس کے جبڑوں کو جب انسانی خون لگ جاتا ہے تو اسکی ہوس مزید بڑھ جاتی ہے۔

جنوری 19, 2017 ×
سال 2017ء، دنیا کدھر؟

سال 2017ء، دنیا کدھر؟

نیا سال پرانے سال کا ہی تسلسل ہو گا لیکن اس کی شدت پچھلے سال سے زیادہ ہو گی۔ غیر معمولی عدم استحکام اب معمول بن چکا ہے۔

جنوری 18, 2017 ×