Archive for دسمبر 2nd, 2016

کراچی: بالشویک انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: بالشویک انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

کامریڈ نذر مینگل نے صدارتی خطاب میں حکمرانوں کی پالیسوں اور سرمایہ داری کی وحشت کو بے نقاب کیا اور محنت کشوں کو پیغام دیا کہ آج بھی ہمارے پاس سوشلسٹ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں اور ہم اس کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔

دسمبر 2, 2016 ×