Archive for جولائی, 2012

جناح ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ

جناح ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: فاران یامین] ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے پرامن احتجاج کا سلسلہ اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں جاری ہے۔اسی سلسلے کے تحت 30جولائی کو جنا ح ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

جولائی 31, 2012 ×
ویڈیو: عالمی تناظر

ویڈیو: عالمی تناظر

کامریڈ آصف رشید، سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2012ء کے پہلے سیشن میں ’’عالمی تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔

جولائی 30, 2012 ×
نوجوان ڈاکٹرز کا پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہور میں اجلاس

نوجوان ڈاکٹرز کا پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہور میں اجلاس

[رپورٹ:عمران کامیانہ] ہفتہ 28جولائی کو پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا ایک بھرپور اجلاس ہوا جس میں پورے ہسپتال کے ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹروں نے بھی شدید گرمی کے باوجود اس تقریب میں بھرپور حصہ لیا۔

جولائی 28, 2012 ×
پرانے خاندان سے نئے خاندان تک

پرانے خاندان سے نئے خاندان تک

[تحریر: لیون ٹراٹسکی] (یہ آرٹیکل 13 جولائی 1923 ء میں ’’پراودا‘‘ میں شائع ہوا تھا۔اس کا پہلاانگریزی ترجمہ زیڈ و نجیروا (Z.Vengerove )نے کیا جو 1924 ء میں ’’زندگی کی مشکلات ‘‘میں شائع ہوا تھا)

جولائی 28, 2012 ×
شاعری: کب ان کے ستم سے کبھی لاچار ہوئے ہیں

شاعری: کب ان کے ستم سے کبھی لاچار ہوئے ہیں

جولائی 27, 2012 ×
لاہور: جنرل ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹرز کا اجلاس

لاہور: جنرل ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹرز کا اجلاس

[رپورٹ: PTUDC لاہور] نوجوان ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں اپنی لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں اور یہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات پورے نہیں ہو جاتے۔ کوئی بھی طاقت YDA کو اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔

جولائی 26, 2012 ×
کیا پاکستان ایک جاگیر دارانہ سماج ہے؟

کیا پاکستان ایک جاگیر دارانہ سماج ہے؟

| تحریر: لال خان، ترجمہ: عمران کامیانہ | گزشتہ کچھ عرصے سے اپنے آپ کو سیکولر کہنے والی پارٹیاں، خاص طور پر ایم کیوایم، اس بات کی رٹ لگائے ہوئے ہیں کہ پاکستان کی موجودہ حالت زار کی اصل وجہ جاگیر داری ہے اور اس کا خاتمہ کر کے ہی […]

جولائی 26, 2012 ×
ماحولیاتی تبدیلیاں اور مارکسی تناظر

ماحولیاتی تبدیلیاں اور مارکسی تناظر

[تحریر:کرس بروز،ترجمہ:ارشدنذیر] چند سال پہلے ایک دن بھی ایسا نہیں گزرتاتھا کہ جب ماحولیاتی تبدیلیاں اخبارات کی شہہ سرخیاں نہ بنتی تھیں۔ امریکی سیاستدان ایلگور کی جانب سے بنائی جانے والی ماحولیات پر بننے والی دستاویزی فلمAn Inconvenient Truth’’ایک ناخوشگوار حقیقت‘‘کو لاکھوں لوگوں نے دنیا بھر میں سینماؤں پر دیکھا۔

جولائی 25, 2012 ×
برطانیہ: بینکاروں کی بدکاریاں

برطانیہ: بینکاروں کی بدکاریاں

[تحریر:راب سیول، ترجمہ:اسدپتافی] ایلس ان دی ونڈر لینڈ(Alice in Wonderland)میں دلوں کی ملکہ جب سرشاری سے کہتی ہے کہ’’ان لوگوں کے تو سر ہی خالی ہوچکے ہیں‘‘ تو وہاں موجود جم غفیر ملکہ کی اس بات کی تائید کرتا ہے۔

جولائی 25, 2012 ×
فیصل آباد : پاور لوم ورکرز کی شاندار تحریک

فیصل آباد : پاور لوم ورکرز کی شاندار تحریک

[تحریر: ارتقاء قادر] 11جولائی کو پاور لوم کے مزدوروں نے اجرتوں میں اضافے کے گزٹ نوٹیفیکیشن پر عملدرآمد کروانے کے لئے لانگ مارچ کا آغاز کیا۔ مارچ کا آغاز سدھار سیکٹر سے ہوا جس میں فیصل آباد سمیت مضافاتی شہروں کے ہزاروں مزدور شریک تھے۔

جولائی 24, 2012 ×
صادق آباد میں بھٹہ مزدور راہنما کی گرفتاری اور جھوٹے مقدمات قائم کرنے پر احتجاج

صادق آباد میں بھٹہ مزدور راہنما کی گرفتاری اور جھوٹے مقدمات قائم کرنے پر احتجاج

[رپورٹ: قمر الزماں خاں] صادق آباد میں اپنے قائدعاشق بھٹی کی گرفتاری پر بھٹہ مزدور سراپا احتجاج۔جعلی مقدمہ گھڑ کر انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

جولائی 24, 2012 ×
پاکستان:معاشی انہدام، سیاسی زلزلوں اور سماجی دھماکوں کی طرف گامزن

پاکستان:معاشی انہدام، سیاسی زلزلوں اور سماجی دھماکوں کی طرف گامزن

[تحریر:پارس جان] پاکستان کی جو اس وقت حالتِ زار ہے اس کا ذمہ دار نہ تو کوئی شیطان ہے اور نہ ہی کوئی رحمان اسے حالیہ بحران سے نکال سکتا ہے۔بلکہ یہ ایک خونی اور وحشتناک نظام کے شکنجے میں پھنسی انسانیت کی دل سوز روداد ہے۔

جولائی 24, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: انتخابی ناٹک

اداریہ جدوجہد: انتخابی ناٹک

ملتان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر شادیانے بجائے جا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب مخالف جماعتیں اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں کی کمی کا واویلا کر رہی ہیں۔

جولائی 22, 2012 ×

پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے محنت کشوں کی جدوجہد

[رپورٹ :راول،پی ٹی یو ڈی سی ملتان] پاکستان ٹوبیکو کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ،دنیا کے دوسرے بڑے تمباکو سازادارے برٹش امریکن ٹوبیکو سے منسلک ادارہ ہے۔یہ کمپنی 9برانڈز بناتی ہےجو سبھی کے سبھی معروف ہیں۔

جولائی 21, 2012 ×
بیمار نظام میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

بیمار نظام میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

[تحریر: لال خان، ترجمہ: عمران کامیانہ] ڈاکٹروں کی حالیہ ہڑتال نے نہ صرف پنجاب میں صحت کے محکمے کو ہلا کے رکھ دیا ہے بلکہ اس حقیقت کو بھی عیاں کر دیا ہے کہ پاکستابن کے خسی حکمران طبقات کو عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی خیال نہیں ہے۔

جولائی 21, 2012 ×