لاہور: جنرل ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹرز کا اجلاس
[رپورٹ: PTUDC لاہور] نوجوان ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں اپنی لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں اور یہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات پورے نہیں ہو جاتے۔ کوئی بھی طاقت YDA کو اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔

