مصر میں مورسی کی ردانقلابی فتح
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) جماعتِ اسلامی اور دائیں بازو کی دیگر جماعتوں کی جانب سے لاہور اور دوسرے شہروں کی گلیوں میں مصر کے صدارتی انتخابات میں مورسی کی فتح کے اعلان پر جشن اور مٹھائیاں بانٹنے کوخام خیالی اوراحمقانہ کہا جا سکتا ہے۔
