Archive for جولائی, 2012

شمارہ نمبر 7: یکم تا 15 جولائی 2012ء

شمارہ نمبر 7: یکم تا 15 جولائی 2012ء

جولائی 20, 2012 ×
ایپکا اکاؤنٹنٹ جنرل آفس لاہور کے صدر کا بہیمانہ قتل

ایپکا اکاؤنٹنٹ جنرل آفس لاہور کے صدر کا بہیمانہ قتل

[رپورٹ: PTUDC لاہور] ایپکا AG آفس لاہور کے صدر بخش الٰہی کو گزشتہ صبح آفس آتے ہوئے نا معلوم افراد نے سرکلر روڈ پر گولیوں سے چھلنی کر دیا، جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال جاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

جولائی 20, 2012 ×
سپین: ہڑتالی کان کنوں کا میڈرڈ میں شاندار استقبال

سپین: ہڑتالی کان کنوں کا میڈرڈ میں شاندار استقبال

[تحریر:جارج مارٹن، تلخیص و ترجمہ : عمران کامیانہ] 10جولائی کی رات کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے کان کنوں کا استقبال کرنے کے لئے میڈرڈ کی سڑکوں پر ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ امڈ آئے۔

جولائی 19, 2012 ×
ویڈیو:گدوتھرمل پاوراسٹیشن میں مزدوروں کے خون کی ہولی

ویڈیو:گدوتھرمل پاوراسٹیشن میں مزدوروں کے خون کی ہولی

کہاں ہے پاکستان کا ’’آزاد میڈیا‘‘؟ کہاں ہے منصفی کا ڈھونگ رچانے والی عدلیہ؟

جولائی 18, 2012 ×
نیشنل یوتھ مارکسی سکول (سمر) 2012ء؛ مکمل رپورٹ

نیشنل یوتھ مارکسی سکول (سمر) 2012ء؛ مکمل رپورٹ

رپورٹ: اویس قرنی:- سوات ایسی جگہ ہے جو لوگوں کے لئے طالبان اور مذہبی انتہا پسندی کے حوالے سے جانی جاتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پہلے طالبان اور مذہبی انتہا پسندوں کی آماجگاہ رہی ہے۔

جولائی 18, 2012 ×
نیشنل مارکسی سکول 2012ء: اختتامی الفاظ

نیشنل مارکسی سکول 2012ء: اختتامی الفاظ

کامریڈ آدم پال مینگورہ سوات میں ہونے والے تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول کا سم اپ کرتے ہوئے اختتامی الفاظ ادا کر رہے ہیں۔

جولائی 18, 2012 ×
میکسیکو کے انتخابات میں انقلابی ابھار

میکسیکو کے انتخابات میں انقلابی ابھار

تحریر: راشد خالد:- میکسیکو میں اس مرتبہ ہونے والے صدارتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ایک عوامی ابھار کا باعث بن چکے ہیں۔ عوام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف اس دفعہ بھی سڑکوں پر امڈ آئے۔

جولائی 11, 2012 ×

ینگ ڈاکٹرز کی جدوجہد اور عدلیہ کا ناٹک

رپورٹ: PTUDC لاہور:- ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی ہڑتال نے ایک لمبے عرصے کے بعد پنجاب حکومت کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں۔ ریاست اپنے مختلف اداروں جن میں پولیس، فوج اور حکمرانوں کے دلال میڈیا کو ڈاکٹرز کے خلاف استعمال کے باوجود یہ ہڑتال ختم کرنے میں ناکام […]

جولائی 10, 2012 ×
برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی گریجویٹ یونین کے صدر ارسلان غنی کا ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی گریجویٹ یونین کے صدر ارسلان غنی کا ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

ارسلان غنی برطانیہ کی اول نمبر کی کیمبرج یونیورسٹی کی گریجوایٹ یونین کے صدر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ وہ کیمبرج کے 12ہزارگریجوایٹ طلبا کی نمائندگی کرتے ہیں جن کی اکثریت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھتی ہے۔

جولائی 10, 2012 ×
لاہور میں موت کی فیکٹری

لاہور میں موت کی فیکٹری

رپورٹ:ٹیپو شفیع ڈوگر، عمران کامیانہ:- لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقعہ اتفاق لائننگ پاؤڈر فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور چھ سے آٹھ ماہ بعد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ اب تک صرف ساہیوال کے گر دو نواح میں اس فیکٹری کی وجہ سے آٹھ سے زیادہ ہلاکتیں ہو […]

جولائی 8, 2012 ×
یورو کا بحران اور بائیں بازو کا تذبذب

یورو کا بحران اور بائیں بازو کا تذبذب

تحریر:کلاڈیو بیلوٹی:- (ترجمہ: عمران کامیانہ) یونان کا بحران ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ موجودہ الیکشنوں سے پیشتر بے شمار یقین دہانیاں کروائی گئیں تھیں لیکن ہر کوئی جانتا ہے کہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے در حقیقت یونان کو یورو زون نکالنے کی […]

جولائی 8, 2012 ×
نوجوان ڈاکٹروں کی شاندار تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

نوجوان ڈاکٹروں کی شاندار تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

تحریر: پارس جان:- ’’جن لوگوں کو سیاست میں دلچسپی نہیں ہے انہیں کسی اور عہد میں پیدا ہونا چاہیے تھا ‘‘ (ایلن ووڈز)

جولائی 7, 2012 ×
مصر میں مورسی کی ردانقلابی فتح

مصر میں مورسی کی ردانقلابی فتح

تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) جماعتِ اسلامی اور دائیں بازو کی دیگر جماعتوں کی جانب سے لاہور اور دوسرے شہروں کی گلیوں میں مصر کے صدارتی انتخابات میں مورسی کی فتح کے اعلان پر جشن اور مٹھائیاں بانٹنے کوخام خیالی اوراحمقانہ کہا جا سکتا ہے۔

جولائی 6, 2012 ×
مزدوروں اور طلبا تنظیموں کا ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

مزدوروں اور طلبا تنظیموں کا ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

رپورٹ: عمران کامیانہ:- جمعرات 5جولائی کو شام پانچ بجے لبرٹی چوک لاہور پر ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک شاندار احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے کو ینگ ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے منظم کیا گیا تھا۔

جولائی 5, 2012 ×
ویڈیو: پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن اتحادِ اساتذہ کا ینگ ڈاکٹرزکی حمایت کا اعلان

ویڈیو: پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن اتحادِ اساتذہ کا ینگ ڈاکٹرزکی حمایت کا اعلان

رپورٹ: پی ٹی یو ڈی سی لاہور:- اتحادِ اساتذہ پنجاب کے تمام گورنمنٹ کالجوں میں پروفیسروں اور لیکچرار کی تنظیم ہے۔جمعرات 5جولائی کو لبرٹی چوک لاہور میں ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے مظاہرے میں اتحادِ اساتذہ کے ایک وفد نے شرکت کی۔

جولائی 5, 2012 ×