Archive for اپریل 6th, 2012

ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی یو ڈی سی اور ایپکا کے زیر اہتمام تقریب

ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی یو ڈی سی اور ایپکا کے زیر اہتمام تقریب

رپورٹ : کامریڈ داؤد:- ڈیرہ غازی خان میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن اور آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیرِاہتمام ایپکا کے مرکزی دفتر میں دو اپریل کو ایک تقریب آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نذر حسین کورائی کی زیرِصدارت منعقد کی گئی۔

اپریل 6, 2012 ×
سیالکوٹ گرائمر سکول ڈسکہ میں فیس کے بے جا اضافے کے خلاف احتجاج

سیالکوٹ گرائمر سکول ڈسکہ میں فیس کے بے جا اضافے کے خلاف احتجاج

رپورٹ: عمر شاہد:- پاکستان میں موجودہ تعلیمی نظام اس ریاست کے باقی نظاموں کی طرح ریخت پذیری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہے ملکی زوال پذیر معیشت میں تعلیم اور صحت جیسے بنیادی انسانی ضروریات کو منافع کی ہو س کے لیے کاروبار بنا دیا گیا ہے ۔

اپریل 6, 2012 ×