Archive for اپریل 11th, 2012

لاہور میں شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ چوک رکھا جائے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

لاہور میں شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ چوک رکھا جائے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

بھگت سنگھ بر صغیر میں برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد اور قربانیوں کی علامت بن چکا ہے۔ جب 23مارچ 1931ء کو اسے پھانسی دی گئی اس وقت کی عمرصرف 23برس تھی۔

اپریل 11, 2012 ×
جھنگ میں بے روز گار نوجوانوں کی تنظیم سازی کا آغاز

جھنگ میں بے روز گار نوجوانوں کی تنظیم سازی کا آغاز

رپوٹ:کامریڈ عصمت:- اتوار 8اپریل 2012ء کے دن بے روزگار نوجوان تحریک کے زیرِ اہتمام جھنگ میں ایک ا جلاس کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ’’پاکستان میں سیاسی و معاشی بحران اس کا حل تھا‘‘۔

اپریل 11, 2012 ×
پراگریسیو یوتھ الائنس کے وفد کا مالاکنڈکا دورہ

پراگریسیو یوتھ الائنس کے وفد کا مالاکنڈکا دورہ

رپورٹ : کامریڈ عمران:- پراگریسو یوتھ الائنس کے انقلابی نوجوانوں کے ایک وفدنے 9-10اپریل کو مالاکنڈ کا دورہ کیا اور ترقی پسند طلباء تنظیموں کے اراکین سے ملاقاتیں کیں۔

اپریل 11, 2012 ×

کشمیر میں پیرا میڈیکل کے ملازمین سراپا احتجاج

رپورٹ: کامریڈشہزادایوب:- سرمایہ دارنہ نظام معیشت جو دبنیادی طور پر محنت کش طبقات کے استحصا ل پر مبنی ہوتا ہے اپنے زوال اور بحران کے ادوار میں لوٹ مار جبر اوراستحصال میں زیادہ اضافہ کرتا ہے۔

اپریل 11, 2012 ×