مذاکرات کے لئے مذاکرات
تحریر:۔ لال خان:- (ترجمہ:۔ وسیم اقبال) صدر زرداری کے ہندوستان میں مختصر قیام کو میڈیا نے ’’مقدس دورے‘‘ کے طور پر بڑھا چڑھا کے پیش کیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح بنیاد پرست اور اِنتہا پسند دائیں بازوکے گروہوں نے اِسے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

