قومی اور عالمی ضمیر
[تحریر: قمرالزماں خاں] عمومی طور پر ’’ضمیر‘‘ کو بھی ایک مافوق الفطرت مظہر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ ضمیر کو ایک سیفٹی والو یا سیکورٹی گارڈ جیسا تصوردیا گیا ہے، جو فرد یا قوموں میں مخصوص وقتوں میں ازخود جنم کے بعد برق رفتاری سے ایسے فرائض سرانجام […]