کراچی: صدیق سنز سے مزدور رہنماؤں کی جبری برطرفیاں
| رپورٹ: ماجد میمن | صدیق سنز ٹن پلیٹ لیبر یونین ایک طویل عرصے سے مزدوروں کے جائز حقوق کی جدوجہد میں سرگرمِ عمل ہے۔ چارٹر آ ف ڈیمانڈ، انتظامیہ اور CBA یونین کے مابین ساز باز اور مزدور حقوق پر سودے بازی کے خلاف آواز بلند کرنے کے جرم […]