تازہ

چین: معاشی زلزلہ دور نہیں!

چین: معاشی زلزلہ دور نہیں!

| تحریر: راشد خالد | چینی اسٹاک ایکسچینج اس وقت شدید ہیجانی کیفیت سے دوچار ہے۔پچھلے تین ہفتوں میں شنگھائی اور شینزن کی سٹاک مارکیٹوں میں بالترتیب 32 اور 40 فیصد گراوٹ آئی ہے۔ اس کے نتیجے میں 1400 کمپنیوں، جو کل رجسٹرڈ کمپنیوں کا نصف ہیں، کو مزید نقصان […]

اگست 4, 2015 ×
تقسیم کے رِستے زخم

تقسیم کے رِستے زخم

| تحریر: لال خان | الطاف حسین کی جانب سے ہندوستان کے حکمرانوں سے مدد کی فریاد اور پھر ’’مدد نہ کرنے‘‘ پر انہیں بزدل قرار دینے کے بیانات نے چائے کی پیالی میں ایک اور طوفان برپا کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی تاریخ کم و بیش تین […]

اگست 3, 2015 ×
خیر پور میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

خیر پور میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

| رپورٹ: عابد | 21 جولائی 2015ء بروز منگل خیر پور پریس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی جانب سے ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں خیر پور اور سکھر کے نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ پہلے سیشن کا موضوع ’عالمی اور ملکی […]

اگست 3, 2015 ×
’’انقلاب سے غداری‘‘ کا تعارف

’’انقلاب سے غداری‘‘ کا تعارف

| تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: حسن جان | سوویت یونین کی سٹالن اسٹ زوال پزیری کے موضوع پر لیون ٹراٹسکی کی یہ شہرہ آفاق کتاب ’عالمی مارکسی رجحان‘ (IMT) کے پبلشنگ ہائوس Wellred Books کی جانب سے شائع کی جارہی ہے۔ ایلن ووڈز نے اس کتاب کا تعارف خصوصی طور […]

اگست 2, 2015 ×
سرمایہ دارانہ نظام میں تعلیم کا کاروبار

سرمایہ دارانہ نظام میں تعلیم کا کاروبار

| تحریر: لاجونتی | سرمایہ دارانہ نظام کے فروغ کے ساتھ معیشت کو جس تیزی کے ساتھ ترقی حاصل ہوئی اتنی شاید ہی کسی اور نظام میں ہوئی ہو۔ اس ترقی نے وسیع تر سائنسی علم کی ضرورت کو لازمی قرار دے دیا۔ سماج کے آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ […]

جولائی 31, 2015 ×
چین کدھر؟

چین کدھر؟

ڈاکٹر لال خان کی نئی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ قارئین کے لئے شائع کی جا رہی ہے۔ یہ کتاب قدیم چین سے لے کر بیسویں صدی کے چین میں برپا ہونے والے تین بڑے انقلابات، چینی کمیونسٹ پارٹی کے کردار، 1949ء کے انقلاب کے بعد قائم ہونے والی ریاست، منصوبہ بند […]

جولائی 31, 2015 ×
مشرق وسطیٰ: داعش اور اردگان کا گٹھ جوڑ بے نقاب!

مشرق وسطیٰ: داعش اور اردگان کا گٹھ جوڑ بے نقاب!

| تحریر: حمید علی زادہ، ترجمہ: حسن جان | پچھلے ہفتے ترکی کے قصبے سوروچ میں وحشیانہ دہشت گرد حملے کے بعد سے ترکی میں حالات ڈرامائی انداز میں تبدیل ہوئے ہیں۔ داعش کے خلاف جنگ میں شرکت کے بہانے اردگان نے پی کے کے (PKK) کے خلاف بڑی فوجی […]

جولائی 30, 2015 ×
جوہی میں مارکسی سکول

جوہی میں مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA جوہی | بیروزگار نوجوان تحریک کی طرف سے 26 جولائی کو مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول میں ’’عالمی تناظر‘‘ کے موضوع پر بحث کا آغاز خادم کھوسہ نے کیا۔ انہوں نے 2007ء کے […]

جولائی 29, 2015 ×
پاکستان: عہد نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں!

پاکستان: عہد نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں!

| تحریر: آدم پال | ٹی وی چینل اور اخبارات خبروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں کی بد عنوانی، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور اس کے خلاف احتجاج، گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی خبریں ہی خبریں ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ رینجرز اور مختلف دفاعی اداروں اور ان کے […]

جولائی 27, 2015 ×
دکھوں کے پہروں میں خوشی کے لمحے

دکھوں کے پہروں میں خوشی کے لمحے

اداریہ جدوجہد:- سیاسی، مذہبی، ثقافتی اور تہذیبی تہواروں میں خوشیوں کے دن بھی ہوتے ہیں اور برسیاں بھی منائی جاتی ہیں۔ کبھی خوشی کبھی غم کو انسانی زندگی کا معمول اور مقصد قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن سب کو انتظار خوشیوں کے تہواروں کا ہی ہوتا ہے۔ ہمارے جیسے طبقاتی […]

جولائی 27, 2015 ×
Mideast Egypt

مشرق وسطیٰ: تضادات کی کوکھ میں پنپتا طوفان!

| تحریر: یاسر ارشاد | 20 جولائی کو جنوبی ترکی کے شہر ’سروک‘ میں داعش کی جانب سے کئے گئے خود کش حملے نے پھر سے واضح کر دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دہکتی آگ قریبی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ اس وحشیانہ حملے میں […]

جولائی 25, 2015 ×
بے قابو ہوتی ہوئی گلوبل وارمنگ!

بے قابو ہوتی ہوئی گلوبل وارمنگ!

| تحریر: شہریار ذوق | فطرت میں متضاد قوتوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسلسل تغیرات اس کا ئنات میں لا محدود وقت سے جاری ہیں اور یہی تضادات کائنات کے وجود اور اس میں ہونے والی تمام تر تبدیلوں کا باعث ہیں۔ ہمارا سیارہ جو کائنات کی وسعتوں […]

جولائی 24, 2015 ×
امریکہ کیوبا سفارتی تعلقات کا مستقبل

امریکہ کیوبا سفارتی تعلقات کا مستقبل

| تحریر: لال خان | عالمی سرمایہ داری کا بحران چین سے لے کر یورپ اور امریکہ تک، مختلف شکلوں میں اپنا اظہار کر رہا ہے۔ کہیں سٹاک مارکیٹ کریش ہو رہی ہے تو کہیں ملک دیوالیہ ہیں اور فلاحی ریاست کو رفتہ رفتہ ختم کیا جارہا ہے۔ مظاہرے اور […]

جولائی 22, 2015 ×
’’بجرنگی‘‘ کے نکھارے رنگ

’’بجرنگی‘‘ کے نکھارے رنگ

| تحریر: لال خان | جب کوئی عہد بانجھ ہو جائے تو اس کی سیاست، ثقافت اور معاشرت میں روشن خیالی اور انسانیت کے جذبات کی تنزلی ایک سماجی عذاب بن جاتی ہے۔ پچھلی سات دہائیوں کے دوران برصغیر کی ثقافت پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والا شعبہ […]

جولائی 21, 2015 ×
5 جولائی 1977ء: تاریکی کی طوالت!

5 جولائی 1977ء: تاریکی کی طوالت!

| تحریر: الیاس خان | یوں توہر آنے والا دن بہت سی کہانیوں کو جنم دیتا ہے لیکن بعض ایام اپنے دامن میں سبق آموز داستان رکھنے کی بدولت نہایت اہمیت کے حامل بن کر منفی یا مثبت تاریخی حیثیت اختیار کر لیتے ہیں۔ لہٰذا انکو جانچنے،پرکھنے اور اسباب تلاش […]

جولائی 19, 2015 ×