تازہ

راستہ کٹھن سہی، منزل تو منتظر ہے!

راستہ کٹھن سہی، منزل تو منتظر ہے!

راستہ کٹھن ہو سکتا ہے لیکن منزل تو منتظر رہتی ہے۔

ستمبر 1, 2016 ×
A man holds South African national flags as he stands in a queue at the Union Buildings in Pretoria December 12, 2013. Thousands of people lined the streets to view the body of  former South African President Nelson Mandela.   REUTERS/Kevin Coombs (SOUTH AFRICA - Tags: POLITICS OBITUARY SOCIETY) - RTX16EYF

جنوبی افریقہ: حاکمیت کے رنگ بدلے، کردار نہیں!

1994ء کے بعد امیر اور غریب کی تفریق میں اضافہ ہی ہوا ہے جبکہ اے این سی سے جڑے کاروباری افراد کی ایک قلیل پرت ارب پتی بن چکی ہے۔

اگست 30, 2016 ×
ہجیرہ: ڈگری کالج میں سٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں ’جے کے این ایس ایف‘ فتح یاب

ہجیرہ: ڈگری کالج میں سٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں ’جے کے این ایس ایف‘ فتح یاب

این ایس ایف نے نوجوانوں کے حقوق کی لڑائی ہمیشہ جاری رکھی ہے اور اپنے سوشلسٹ نظریات پر قائم رہی ہے۔

اگست 29, 2016 ×
ایم کیو ایم: دوست ہوئے دشمن!

ایم کیو ایم: دوست ہوئے دشمن!

موجودہ ریاستی کاروائی اس کے وجود کو ختم کرنے کی نہیں بلکہ اس کو تبدیل اور پھر سے تابع کرنے کی کاوش ہے۔

اگست 28, 2016 ×
سندھ بھر میں کمپیوٹر آپریٹرز کا احتجاج

سندھ بھر میں کمپیوٹر آپریٹرز کا احتجاج

آپریٹرز نے مزید مطالبہ کیا ہے کہ ان کے مطالبات جس میں سروس اسٹرکچر، ٹائم سکیل، اپ گریڈیشن اور کمپیوٹر الاؤنس شامل ہیں کو فی الفور منظور کیا جائے۔

اگست 27, 2016 ×
’اورنج ٹرین‘، تاریخی ورثے اور عوام

’اورنج ٹرین‘، تاریخی ورثے اور عوام

جہاں زندہ انسانوں کو معاشی اور سیاسی طور پر درگور کیا جا رہا ہے وہاں تاریخی ورثے کے تحفظ کا سوال تو اس نظام میں پیدا ہی نہیں ہوتا۔

اگست 26, 2016 ×
مادام

مادام

بھوک، آداب کے سانچوں‌ میں ڈھل نہیں‌ سکتی!

اگست 26, 2016 ×
افغانستان: سامراجی ’گریٹ گیم‘ کی بربادیاں

افغانستان: سامراجی ’گریٹ گیم‘ کی بربادیاں

اس نظام زر کے اندر رہتے ہوئے اور آس پاس کے سرمایہ دارانہ ریاستوں کی موجودگی میں افغانستان میں امن، ترقی اور خوشحالی قائم کرنا ایک ناممکن عمل ہے۔

اگست 25, 2016 ×
باغ: اساتذہ کا شفیلڈ کالج کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کا اعلان

باغ: اساتذہ کا شفیلڈ کالج کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کا اعلان

معاشی اور سماجی جبر کے ستائے ہوئے ان تدریسی محنت کشوں نے ضلعی انتظامیہ کے تمام بڑے دفاتر کے چکر لگائے مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

اگست 24, 2016 ×
بیمار نظام کا سماجی تعفن

بیمار نظام کا سماجی تعفن

حقوق پیسوں سے اگر ملیں تو پھر اس معاشرے کو فلاحی تو درکنار انسانی معاشرہ کہنا بھی محال ہو جاتا ہے۔

اگست 23, 2016 ×
لوٹ کا بازار!

لوٹ کا بازار!

تمام تر سطحی تجزیوں کے برعکس سرمائے کے اس ننگے جبر کو مسلط رکھنے کے لئے نواز شریف کا سب سے زہریلا اور کاری اوزار عمران خان ہے۔

اگست 22, 2016 ×
بنیاد کچھ تو ہو!

بنیاد کچھ تو ہو!

بولو کہ روزِ عدل کی بنیاد کچھ تو ہو!

اگست 21, 2016 ×
عورت: اذیتوں کی داستان!

عورت: اذیتوں کی داستان!

حد یہ ہے کہ غیرت کے نام پر معصوم زندگیوں کے چراغ گل کرنے والے اس ’غیرت مند‘ معاشرے میں کوئی لڑکی 10 منٹ تک سڑک پر کھڑی نہیں رہ سکتی جس سے اس معاشرے کی غیرت کا ٹھیک ٹھیک اندازہ ہو جاتا ہے۔

اگست 20, 2016 ×
Prime Minister Narendra Modi  on his arrival at Red Fort on the 70th Independence Day in New Delhi , Express photo by Renuka Puri.

لہو میں زہر فشانی!

کسی بھی تحریک کی حمایت میں مودی جیسے درندہ صفت حکمران کی لفاظی اسے مجروح اور بدنام ہی کر سکتی ہے۔ یہ لہو میں زہر فشانی کے مترادف ہے۔

اگست 19, 2016 ×
لاہور: ریلوے واشنگ لائن میں ریلوے لیبر یونین کا احتجاجی جلسہ

لاہور: ریلوے واشنگ لائن میں ریلوے لیبر یونین کا احتجاجی جلسہ

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں ایک عرصہ سے ریفرنڈم کا انعقاد نہیں کیا گیا لیکن پھر بھی یہ نام نہاد CBA براجمان ہے جس نے ناجائز طور پر ریلوے میں دفاتر پر قبضہ کیا ہوا ہے۔

اگست 17, 2016 ×