تازہ

قصور: ضلعی انتظامیہ کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں کا احتجاج جاری

قصور: ضلعی انتظامیہ کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں کا احتجاج جاری

انتظامیہ کی طرف سے اپنے وعدے کا پاس نہیں کیا گیا جس پر ضلع بھر کے رکشہ ڈرائیور سخت مشتعل ہیں۔

اگست 2, 2016 ×
فلسطین: حلیف اور حریف کون؟

فلسطین: حلیف اور حریف کون؟

سرمایہ داری کی سیاست، سفارت اور معیشت میں مسئلہ فلسطین کا کوئی حل موجود ہی نہیں ہے۔

اگست 1, 2016 ×
گمنام سپاہی

گمنام سپاہی

محنت کش طبقے کے ان گنت گمنام شہیدوں کو ان کی زندگی اور موت سے بھرپور جدوجہد کا صلہ اس جدوجہد کا حصہ بن کر ہی دیا جا سکتا ہے۔

جولائی 28, 2016 ×

قصور: ضلعی انتظامیہ کے جگا ٹیکس کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں کا احتجاج

ہر چوک اور شاہراہ پر ٹی ایم اے کے غنڈے بغیر کسی قانون اور جواز کے جگا ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔

جولائی 28, 2016 ×
خانسپور: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول 2016ء کا انعقاد

خانسپور: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول 2016ء کا انعقاد

نتہائی کٹھن معاشی اور سماجی حالات میں تمام تر مصائب کو شکست دیتے ہوئے سکول میں ملک کے طول و عرض سے 150 سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔

جولائی 27, 2016 ×
جسے معراج کہتے تھے!

جسے معراج کہتے تھے!

تمام تر نظریاتی کمزوری کے باوجود معراج محمد خان اس سرمائے کی سیاست کے کوئی روایتی سیاستدان نہیں تھے بلکہ ایک بہادر اور بے لوث سیاسی کارکن تھے۔

جولائی 26, 2016 ×
رئیس کجل بچھڑ گئے، ان کی جدوجہد جاری رہے گی!

رئیس کجل بچھڑ گئے، ان کی جدوجہد جاری رہے گی!

رئیس کجل کی محبت کے دیپ اس کے ہر کامریڈ کے دل میں جل رہے ہیں اور جلتے رہیں گے۔

جولائی 25, 2016 ×
دادو اور جوہی میں مارکسی سکولوں کا انعقاد

دادو اور جوہی میں مارکسی سکولوں کا انعقاد

دادو اور جوہی میں 16 اور 17 جولائی کو مارکسی سکولوں کا انعقاد کیا گیا۔

جولائی 25, 2016 ×
’’شہیدساز‘‘

’’شہیدساز‘‘

میں نے سوچا کہ اگر مرنے والوں کو بچا لیا گیا تو یہ جو زائد آبادی ہے وہ کیسے کم ہو گی۔

جولائی 25, 2016 ×
آسٹریلیا: فلاحی ریاست کا بحران

آسٹریلیا: فلاحی ریاست کا بحران

سرمایہ داری کے بحران کے پیش نظر اب حکمران عوامی فلاحی بہبود کے تمام شعبوں سے فنڈز کاٹنے کے اقدامات کر رہے ہیں اور انہیں سلسلہ وار انداز میں سالانہ بنیادوں پر کم کرنے کے منصوبوں پر گامزن ہیں۔

جولائی 24, 2016 ×
مشرق وسطیٰ کا انتشار ترکی میں!

مشرق وسطیٰ کا انتشار ترکی میں!

اپنے ’’سلطانی‘‘ عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے طیب اردگان کی حکومت اب مشرقی وسطیٰ میں بربادی پھیلانے میں دوسری کئی سامراجی طاقتوں کی طرح پوری طرح ملوث ہے۔

جولائی 23, 2016 ×
طاقت کا امتحان

طاقت کا امتحان

مزدور نے جھک کر لوہے کے بھاری بھر کم ٹکڑے کی طرف دیکھا اور دیکھتے ہی اسکی آنکھوں کی وہ چمک جو مزدور کا لفظ سنکر پیدا ہوئی تھی، غائب ہو گئی۔

جولائی 21, 2016 ×
مظفر آباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کیمپ کا انعقاد

مظفر آباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں لیف لیٹ بڑی تعداد میں تقسیم کیا گیا اور مارکسی لٹریچر بھی فروخت کیا گیا۔

جولائی 20, 2016 ×
زر، زمین اور کراچی

زر، زمین اور کراچی

چیف جسٹس سندھ کے بیٹے کا اغوا اور امجد صابری کے لرزہ خیز قتل نے ان تمام دعووں کو مشکوک کردیا ہے جوپچھلے چند ماہ سے کئے جارہے تھے۔

جولائی 20, 2016 ×
کھائیگلہ: بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی

کھائیگلہ: بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی

’’بدترین ریاستی جبر بھی تحریک اور مزاحمت کو کچلنے میں ناکام رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا‘‘

جولائی 20, 2016 ×