کامریڈارسلان غنی کی کیمرج یونیورسٹی برطانیہ کے انتخابات میں فتح
برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی دنیا کا ایک اعلیٰ ترین تعلیمی ادارہ ہے جو آج سے 800سال پہلے قائم ہوا۔
برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی دنیا کا ایک اعلیٰ ترین تعلیمی ادارہ ہے جو آج سے 800سال پہلے قائم ہوا۔
راولاکوٹ میں 4اپریل کوطلبہ کا اکٹھ! تحریر: حارث قدیر:- پاکستان میں طلبہ یونین پر پابندی کے بعد ایک لمبے عرصے سے نوجوانوں اور طلبہ کی کوئی قابل قدر تحریک دیکھنے کو نہیں مل رہی۔
تحریر:عاطف جاوید:- علم ایک ایسی دولت ہے جسے جتنابھی تقسیم کرو وہ کم نہیں ہوتی! علم ایک ایسا خزانہ جسے چرایا نہیں جاسکتا! آج بیٹھے بٹھائے چھٹی کلاس میں لکھے جانے والے مضمون کی یاد آنے لگی ہے۔
(The Molecular Process of Revolution) کیمیائی ردعمل کے وقوع پذیر ہونے میں ایک ایسا فیصلہ کن مرحلہ آتا ہے جسے عبوری حالت کہتے ہیں۔
تحریر: لال خان:- (ترجمہ :عمران کامیانہ) پچھلے65سال کے دوران پاکستان کے حکمران طبقات کی جانب سے قومی دنوں کی سالگیراؤں کو معاشرے پر تھونپنے کی کوششوں کو، کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
اہتمام: جاوید ملک:- مارکسسٹ ڈاٹ کام (www.marxist.com)کے ایڈیٹر ایلن ووڈزکئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی کتابیں مارکسی فلسفے ، معیشت اور تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے قارئیں کے لئے کسی خزانے سے کم نہیں۔
تحریر:وقار احمد:- کسی بھی نظریئے کی تخلیق ،ترتیب اور ترقی کے لیے لازمی ہے کہ مروجہ سماج کے سیاسی ،معاشی اقتصادی ،سماجی اور موضو عی تضادات اور ان کے نتیجے میں جنم لینے والے واقعات کی فلسفے کی مدد سے توضیح اور تشریح کی جائے۔
رپورٹ: کامریڈ قوی:- ریل بچاؤ اتحاد کے زیر اہتمام ریلوے ہیڈ کورٹرز لاہور میں پورے پاکستان سے آئے ہوئے ریلوے کے ہزاروں محنت کشوں نے ریلوے کی نجکاری اور ریلوے ورکرز کے دیگر مسائل کے حوالے سے احتجاجی کنونشن کا انعقاد کیا ۔
رپورٹ۔عالم ایوب:- کراچی میں 19مارچ کو مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس کے نئے اردو ایڈیشن کی تقریبِ رونمائی منعقد کی گئی جس میں مصنف ایلن ووڈز نے شرکت کی۔
تحریر:لال خان:- (ترجمہ:اسدپتافی) ناٹو افواج کے نکل جانے کے بعد بھی افغانستان کی صورتحال لازمی نہیں کہ معمول پر آجائے ۔تمام تر رواجی تجزیوں کی قنوطیت پسندی کے باوجود افغانستان میں ایک انقلابی تناظرکا امکان موجودہے۔
رپوٹ: رانا قوی:- 11مارچ کی شام کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن کے زیرِ اہتمام مال روڈ لاہور پر مہنگائی ،نجکاری، بیروزگاری اور لوڈ شڈنگ کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں محنت کشوں اور طلباء و طلبات نے شرکت کی۔
رپوٹ: عمران کامیانہ:- کانگریس کے پہلے دن ہونے والے شاندار سیشنز کے بعد ڈیلیگٹس اور شرکاء رات گئے تک تناظروں ، سیاسیات اور کمیشنز میں ہونے والی بحثوں پر تبصروں میں مصروف رہے۔
رپورٹ؛فرہاد کیانی:- 10مارچ کی صبح 10بجے لاہور شہر کے ایوان اقبال کے دروازے پاکستان کے مارکس وادیوں کے استقبال کیلئے کھلتے چلے گئے۔اس بار کانگریس کیلئے شریک ہونے والوں کی تعداد پچھلی سبھی کانگریسوں سے زیادہ رہی۔
طبقاتی جدوجہد کی 31ویں شاندار کانگریس 10-11مارچ کو ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی۔ ہم اس کانگریس کے پہلے دن کی کچھ تصاویر شائع کر رہے ہیں۔ تفصیلی رپوٹ اور تصاویر بعد میں شائع کی جائیں گی۔
تحریر لال خان:- ’’ 28فروری کو ہونے والی 24گھنٹے کی عام ہڑتال موجودہ دو ر کے ہندوستان کے سیاسی اور سماجی ارتقا میں فیصلہ کن موڑ ہے۔‘‘