خواتین

وجود زن کب ہو گا آہن؟

وجود زن کب ہو گا آہن؟

| تحریر: لال خان | پنجاب اسمبلی میں پاس ہوکر قانون بننے والا ’وومن پروٹیکشن بل‘ (خواتین کی حفاظت کا بل) سیاسی اور مذہبی تنازعے کا باعث بن رہا ہے۔ ہر ذی شعور اور نارمل انسان اسے یقیناًمثبت اقدا م ہی سمجھے گا لیکن مذہبی سیاست کرنے والے اس کے […]

اپریل 1, 2016 ×
گوجرانوالہ: خواتین کے مسائل پر کارنر میٹنگ

گوجرانوالہ: خواتین کے مسائل پر کارنر میٹنگ

| رپورٹ: ناصرہ وائیں | گوجرانوالہ میں خواتین کے سماجی اور معاشی مسائل کے حولے سے PYA کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کو کامریڈ اقرا نے چیئر کیا۔ انعم پتافی نے اس موقع پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ قدیم سماج میں عورت […]

اکتوبر 13, 2015 ×
خواتین پر جبر اور آزادی کی جدوجہد!

خواتین پر جبر اور آزادی کی جدوجہد!

| تحریر: ساشا جاوید ملک | ’’سماج میں خواتین کی حالت کسی بھی معاشرتی نظام اور ریاستی کردار کی سب سے واضح اور ٹھوس علامت ہوتی ہے۔‘‘ یہ الفاظ لیون ٹراٹسکی کے ہیں۔ بالشویک انقلاب کا مرکزی کردار ٹراٹسکی ان عظیم شخصیات میں سے ایک تھاجنہیں مارکسی تحریک نے جنم […]

اگست 23, 2015 ×
گوجرانوالہ: یوم مئی کے موقع پر خواتین کی تربیتی نشست

گوجرانوالہ: یوم مئی کے موقع پر خواتین کی تربیتی نشست

| رپورٹ: ناصرہ وائیں | گوجرانوالہ میں یومِ مئی کے سلسلے میں خواتین کی ایک تقریب کا انتظام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی، اکثریت گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ، اسلامیہ کالج گوجرانوالہ، ماڈل ٹاؤن کالج گوجرانوالہ اور گجرات یونیورسٹی کی طالبات […]

مئی 8, 2015 ×
سرمایہ دارانہ سماج میں خواتین کے مسائل

سرمایہ دارانہ سماج میں خواتین کے مسائل

| تحریر: تہذیب سحر | جس تیزی سے عالمی معیشت سکڑ رہی ہے اسی تیزی سے اس کے منفی اور تباہ کن اثرات پورے انسانی سماج کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔ امریکہ، روس، چین، جاپان اور جرمنی جیسی عالمی طاقتیں بھی اس بحران سے محفوظ نہیں رہ سکی […]

مارچ 8, 2015 ×
سوشلزم: عورت کی نجات کا واحد حل

سوشلزم: عورت کی نجات کا واحد حل

| تحریر : لاجونتی | سرمایہ دارانہ نظام کے تحت صنعتی انقلاب تمام تر انسانوں کے لئے وہ تکنیکی، سماجی و معاشی ترقی لایا جو ماضی کا کوئی نظام نہیں دے پایا تھا۔ اس ترقی پسند اور جدید نظام کے باعث انسانوں کے ذہنوں پر گہرے اثرات مرتب ہوئے، سماجی […]

مارچ 8, 2015 ×
8 مارچ کا پیغام

8 مارچ کا پیغام

| تحریر: مریم حارث | ماہ و سال کی گردش میں ایک بار پھر وہ دن آرہا ہے جب سرکاری و غیر سرکاری سطح پر فائیو سٹار ہوٹلوں میں ’’خواتین کے حقوق‘‘ پر سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ خواتین کی حالت زار کا رونا دھونا کرکے محنت کش خواتین کے […]

مارچ 8, 2015 ×
عورت اور سرمایہ دارانہ نظام

عورت اور سرمایہ دارانہ نظام

دیوار کو آ توڑیں، بازارکو آ ڈھائیں!

مارچ 7, 2015 ×
عورت کی لڑائی

عورت کی لڑائی

| تحریر: ریحانہ اختر | 2008-9ء میں آ نے والے عالمی معاشی بحران کے شدت اختیار کر جانے سے ایک طویل عرصے کے معاشی زوال کی علامات واضح طور پر نظر آرہی ہیں۔ سرمایہ داری کی بیماری بہت بڑھ چکی ہے۔ ایک دہائی پہلے تک ترقی یافتہ مغربی ممالک کو […]

مارچ 7, 2015 ×
کوبانی کی فاتح جنگجو خواتین

کوبانی کی فاتح جنگجو خواتین

لب کُشا ہوں تو اس یقین کے ساتھ . . . قتل ہونے کا حوصلہ ہے مجھے!

مارچ 7, 2015 ×
روزا لگسمبرگ: انقلابی سوشلزم کی جدوجہد کااستعارہ

روزا لگسمبرگ: انقلابی سوشلزم کی جدوجہد کااستعارہ

جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے!

مارچ 6, 2015 ×
ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

ننھے چراغوں میں لَو کی لگن

[تحریر: لال خان] پاکستان جیسے تیسری دنیا کے معاشروں میں مبالغہ آرائی سے ابھارا جانے والا فرد کا کردار نہ صرف سیاسی اور شعوری پسماندگی کو جنم دیتا ہے بلکہ بعض اوقات متعلقہ شخصیات کے لئے بھی وبال جان بن جاتا ہے۔ ملالہ یوسفزئی اس مظہر کی تازہ مثال ہے۔ […]

نومبر 19, 2014 ×
خواتین کے مسائل اور ان کا حل، ملک بھر میں اجلاس

خواتین کے مسائل اور ان کا حل، ملک بھر میں اجلاس

کسی بھی معاشرے کی آبادی کے تقریباََآدھے حصے کی بھرپور شمولیت اور دلچسپی کے بغیر اس معاشرے کی انقلابی بنیادوں پر تبدیلی اور ترقی کا تصوربھی ناممکن ہے، اسی لیے انقلابی اوزار یعنی انقلابی پارٹی کی تعمیر میں خواتین کی شرکت بنیادی اہمیت کی حامل اور ہمارے مارکسی فرائض کااہم […]

اکتوبر 23, 2014 ×
عورت ’’سنگسار‘‘ ہے!

عورت ’’سنگسار‘‘ ہے!

[تحریر: لال خان] 27 مئی کی صبح قانون اور انصاف کے بلند و بالا مندر، لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے کے عین سامنے 25 سالہ فرزانہ اقبال کوسر عام سنگسار کر دیا گیا۔ فرزانہ تین ماہ کی حاملہ تھی۔ اس کے پیٹ میں پلنے والی جان اس دنیا میں […]

مئی 29, 2014 ×
خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

[تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: حسن جان] مارکسسٹوں کے لیے سماج کی طبقاتی تقسیم تمام تر جبر کی بنیاد ہے لیکن جبر کی اشکال مختلف ہو سکتی ہیں۔ طبقاتی جبر کے ساتھ ساتھ ایک قوم کا دوسری قوم پر جبر، نسلی جبر اور خواتین پر جبر بھی اس سماج میں جاری […]

مئی 15, 2014 ×