مزدور تحریک

مزدور رابطہ کمیٹی ٹیکسلا، اٹک، واہ کینٹ، حسن ابدال کا اجلاس

مزدور رابطہ کمیٹی ٹیکسلا، اٹک، واہ کینٹ، حسن ابدال کا اجلاس

[رپورٹ: کامریڈ ثاقب] مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹینگ 7 فروری بروز جمعہ منعقد ہوئی جس میں راجہ عابد نذیرکیانی (صدر پی او ایف ورکمین ایسوسی ایشن)، رانا محمد افضل (صدرپی اوایف چارجمین ایسوسی ایشن)، وحید اقبال (صدر پی او ایف ATO ایسوسی ایشن)، شاہد اقبال (جنرل سیکٹری پی او ایف […]

فروری 9, 2014 ×
لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل مل کی مزدور دشمن انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل مل کی مزدور دشمن انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: جلیل منگلا] 5 فروری کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور سلور لائن ورکر یو نین کے زیر اہتمام سلور لائن انتظامیہ کی طرف سے محنت کشوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے جواب میں احتجا جی ریلی نکا لی گئی۔ ریلی سے پہلے PTUDC کے کا مریڈوں اور […]

فروری 6, 2014 ×
لاہور: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام اجلاس اور پریس کانفرنس

لاہور: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام اجلاس اور پریس کانفرنس

[رپورٹ: PTUDC لاہور] مورخہ 31 جنوری بروز جمعہ جناح ہسپتال لاہور میں پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام ٹریڈ یونین راہنماؤں کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں متفقہ طور پر حکمرانوں کی مزدور دشمن پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف جنگ […]

جنوری 31, 2014 ×
فیصل آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ : PTUDC ٰٖ فیصل آباد] 22 جنوری کو FESCO کے محنت کشوں نے نواز شریف حکومت کی جانب سے نجکاری کے اعلان کے خلاف ضلع کونسل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں شریک سینکڑوں محنت کش نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نجکاری کے […]

جنوری 29, 2014 ×
قصور: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کی ہڑتال

قصور: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کی ہڑتال

[رپورٹ: PTUDC قصور] واپڈا کی نجکاری کرنے والے مزدور دشمن حکمران درحقیقت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ملازم ہیں اور یہ اپنی ملازمت برقرار رکھنے کے لیے قومی اداروں کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنے پر تلے ہوئے ہیں مگر واپڈا اور دیگر اداروں کے محنت کش اس […]

جنوری 29, 2014 ×
ملتان: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

ملتان: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

[رپورٹ:کامریڈ ہمایوں] پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کی جانب سے نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں بختیار لیبرہال ملتان کے سامنے واپڈا کے محنت کشوں نے نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے غلام رسول، سجاد بلوچ، عمران قریشی، ملک سعید، چوہدری خالد، […]

جنوری 25, 2014 ×
راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

[رپو رٹ: راجہ عمران] کسی بھی ادار ے کی نجکاری کے خلاف مشترکہ جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آاباد کی ٹریڈیونین و ایسوسی ایشن فروری سے احتجا ج کاآاغاز کر رہی ہیں۔ یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک نجکاری کا عمل رک […]

جنوری 25, 2014 ×
کوٹ ادو: ٹی ایم اے ملازمین کی افسران کے ظالمانہ رویے کیخلاف ہڑتال

کوٹ ادو: ٹی ایم اے ملازمین کی افسران کے ظالمانہ رویے کیخلاف ہڑتال

[رپورٹ: علی اکبر] ٹی ایم اے یونین نے ایڈمنسٹریٹر کے ظالمانہ رویے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل ٹی ایم اے کوٹ ادو کی سی بی اے یونین کے صدر اقبال بھٹی اور جوائنٹ سیکریٹری حمید اختر نے ٹی ایم اے کے ملازمین اور ادارے […]

جنوری 24, 2014 ×
کوٹ ادو: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا اجلاس

کوٹ ادو: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا اجلاس

[رپورٹ: علی اکبر] تحصیل کوٹ ادو کی ٹریڈ یونینز کا مشترکہ اجلاس او جی ڈی سی ایل لاجسٹک کیمپ کوٹ ادو میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی نائب صدرآل مزدور اتحاد یونین سی بی اے او جی ڈی سی ایل ملک اختر کالرو نے کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے […]

جنوری 11, 2014 ×
پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا بیوروکریسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا بیوروکریسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] 4 جنوری بروزہفتہ نادرا کے محنت کشوں نے بیوروکریسی کی لوٹ مار اور کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کی قیادت PTUDC کے صوبائی چیئر مین اور نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی صدرسلیم شیرپاؤ نے کی جبکہ صوبائی صدر عظمت قذافی، حضرت گل، گوہر […]

جنوری 8, 2014 ×
راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

[رپورٹ : راجہ عمران] مورخہ 23 دسمبر بروز سوموار مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس PTDC ایمپلائز یونین کے آفس میں ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا نجکاری، مزدور دشمن پالیسیاں اور PTDCملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی تھا۔ اس اجلاس میں شہزاد کیانی مرکزی نائب صدر ایپکا، سہیل مختار جنرل سیکرٹری پیپلز […]

دسمبر 30, 2013 ×
حیدرآباد : ریلوے ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ

حیدرآباد : ریلوے ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ

[رپورٹ: قربان بھنڈ] نواز لیگ حکومت کی نجکاری کی پالیسی کے خلاف ریلوے ورکرز یونین نے سندھ کے مختلف شہروں میں جلسوں کا اہتمام کیا ہے، اسی سلسلے میں حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر بھی ریلوے ورکرز یونین حیدرآباد زون کی جانب سے نجکاری کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسے […]

دسمبر 26, 2013 ×
کوئٹہ: پوسٹ آفس یونین کے انتخابات میں شاہین گروپ کامیاب

کوئٹہ: پوسٹ آفس یونین کے انتخابات میں شاہین گروپ کامیاب

[رپورٹ: حسن جان] ہفتہ 21 دسمبر 2013ء کو نیشنل آرگنائزیشن آف پوسٹل ایمپلائز(نوپ) کوئٹہ سٹی یونٹ کے انتخابات ہوئے جس میں شاہین پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ شاہین پینل نے 113جبکہ پھول پینل نے 26ووٹ حاصل کیے۔ شاہین پینل کے کامیاب ہونے والے اُمیدواروں میں حافظ محمد […]

دسمبر 25, 2013 ×
پیپلز یونٹی کا پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملک گیر احتجاج

پیپلز یونٹی کا پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملک گیر احتجاج

[رپورٹ: PTUDC] 19 دسمبر کو پیپلز یونٹی (سی بی اے) نے پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر احتجاجی مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔ ان مظاہروں نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف نعرے بازی کی اور اسے حکومت کی عوام دشمن پالیسی […]

دسمبر 20, 2013 ×
کوٹری: ریلوے کی نجکاری کے خلاف ریلوے ورکرز یونین کا احتجاجی جلسہ

کوٹری: ریلوے کی نجکاری کے خلاف ریلوے ورکرز یونین کا احتجاجی جلسہ

[رپورٹ: نثار چانڈیو] ریلوے ورکرز یونین کوٹری زون کی جانب سے مورخہ 10 دسمبر کو کوٹری جنکشن پرریلوے کی نجکاری کے خلاف ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور بدین سمیت کراچی ڈویژن کے مختلف جنکشنوں سے محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]

دسمبر 13, 2013 ×