سیالکوٹ: ’یومِ آزادی‘ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
سیفی، بابر پطرس، عمر شاہد، شمس اور دیگر نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے تقسیم کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد تیز کرنے پر زور دیا۔
سیفی، بابر پطرس، عمر شاہد، شمس اور دیگر نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے تقسیم کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد تیز کرنے پر زور دیا۔
ہجیرہ میں متاثرینِ لائن آف کنٹرول کی بحالی اور طبقاتی نظام تعلیم، سامراجی جبر اور حالیہ نافذ کردہ ٹیکسوں کے خاتمے کے نعروں سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔
شرکا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علی وزیر وہ واحد امیدوار ہے جسکی انتخابی مہم انقلابی نوجوان اور ترقی پسند سیاسی کارکنان پورے پاکستان میں چلا رہے ہیں۔
خیرپورناتھن شاہ میں کارل مارکس کی زندگی اور افکار پر ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔
شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے جس پر ’جسٹس فار مزمل‘ اور ’مشال خان، مرجان اور اب مزمل، کیا اگلی باری میری ہے؟‘
چہلہ مظفرآباد کے مقام پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر انتظام افطار پارٹی کے موقع پر سیمینار بعنوان ’گلگت بلتستان آرڈر2018ء نامنظور‘ کا انعقاد کیا گیا۔
مقررین نے جی بی آرڈر اور ایکٹ 74ء میں ترامیم کو ان خطوں پر بیرونی کنٹرول کو مزید گہرا کرنے کی کوشش سے تعبیر کیا۔
دادو میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا جس میں دو موضوعات زیر بحث آئے۔
مظفرآباد طبقاتی جدوجہد کے دفتر میں ’’قومی سوال کیا ہے؟‘‘ کے عنوان سے مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔
فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جو مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔
مظفرآباد طبقاتی جدوجہد آفس میں دن گیارہ بجے یک نکاتی ایجنڈا ’’سوشلزم کیا ہے‘‘ کے عنوان سے مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔
تعزیتی ریفرنس کا آغاز کامریڈ بشیر لاکھو کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے کیا گیا۔
جے کے این ایس ایف ’پختون تحفظ موومنٹ‘ کے تمام مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور ان کی اس جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ چل رہی ہے۔
نقلابی طلبہ محاذ (RSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام ملتان میں ایک سمینار کا انعقاد ’’مشال خان سے منظور پشتین تک‘‘ کے عنوان سے کیا گیا۔
راشد شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشال خان وہ انقلابی نوجوان تھا جس نے یونیورسٹی میں ہونے والی کرپشن اور طلبہ کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف آواز بلند کی تھی۔