ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا لانگ مارچ اور ریلی؛ پنجاب حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
نجاتِ دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی ۔ ۔ ۔ چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
نجاتِ دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی ۔ ۔ ۔ چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
[رپورٹ : نوید شاہین] 3،4نومبرکو پلندری (کشمیر) کے مقام پر دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیاجس میں 40 سے زائد کامریڈز نے شرکت کی۔
صدا دبے گی تو حشر ہو گا!
کامریڈ صفدر [رپورٹ :کامریڈ عثمان] نام نہاد مزدور قیادت اور فیکٹری مالکان کی طرف سے شدید مخالفت اور سازشوں کے باوجود منگل کے روز سیکٹر سطح پر ہونے والے انتخاب میں مزدوروں کی جانب سے کامریڈ صفدر کو نعمت آباد سیکٹر کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
[تحریر: جاوید نقوی (بھارت میں ڈان کے نمائندے)، ترجمہ: آدم پال] تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
[رپورٹ: عمران کامیانہ] چھ ہفتے قبل بلدیہ ٹاؤن کراچی میں واقع علی انٹرپرائزز گارمنٹس فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات اور انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کے باعث لگنے والی آگ میں 259(سرکاری طور پر)مزدور جل کر ہلاک ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے حوالے سے جرمن ویب سائٹ سپیگل نے اپنی […]
کمیونسٹ پارٹی آف فرانس کے رہنماء کامریڈ گریگ اوکسلے پچھلے تیس سال سے یورپ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف برسرِ پیکار ہیں اور سوشلزم کے نظریات کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ کیمونسٹ پارٹی آف فرانس کے یوتھ ونگ کی رہنماکامریڈ رافائل کے ہمراہ حالیہ دورہ پاکستان کے دوران انہوں […]
[رپورٹ: عمران کامیانہ] 18اکتوبر کو پنجاب یونیورسٹی میں پشتون طلبہ یونیورسٹی میں اپنے نئے آنے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کر رہے تھے جس میں جمیعت کے غنڈہ گرد عناصر نے لاٹھیوں، ڈنڈوں اور اسلحے سے لیس ہو کر حملہ کر دیا۔اس حملے […]
[تحریر: صبغت وائیں] آج مورخہ 15 اکتوبر کو ایک ایسے نجی چینل پر جو کہ ’’پاکستان کا مطلب‘‘ پھر سے بدلنے کے درپے ہے، ایک پروگرام ’’لیکن!‘‘ دیکھنے کو ملا جس کا موضوع’’تعلیم‘‘ تھایا کم از کم ناظرین کو یہی بتایا گیا تھا۔
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کے مضمون کا چوتھا اور آخری حصہ پیش کیا جارہا ہے۔
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کے مضمون کا تیسرا حصہ پیش کیا جارہا ہے۔
[رپورٹ: حیدر چغتائی] بلدیہ ٹاؤن کراچی اور پلاسٹک فیکٹری لاہور کے شہدا کا بدلہ صرف استحصالی نظام کو بدل کر ہی لیا جا سکتا ہے۔سرمایہ دار اپنے شرح منافع میں اضافے کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کے لئے بنائے گئے حکومتی ادارے ایک […]
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کےمضمون کا دوسراحصہ پیش کیا جارہا ہے۔
آج پوری دنیا میں انقلابی نوجوان، حریت پسند اور محنت کش چے گویرا کی 45ویں برسی منا رہے ہیں۔8اکتوبر1967ء کوCIAکی اطلاع پربولیویا کے 1800سے زائد سپاہیوں نے ’یورو روائن‘کے علاقے میں واقع چے گویرا کے گوریلا کیمپ کا محاصرہ کر لیا۔
انتظامیہ کے مظالم کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کے اعلان!