خبریں

محمد پور دیوان میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ : آصف گشکوری] 23نومبرکو محمد پور دیوان میں ایک روزہ ایریا مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا آغاز صبح 11 بجے ہوا اور مجموعی طور پر 25 کامریڈز نے سکول میں شرکت کی۔

نومبر 29, 2012 ×
لاہور: جنرل ہسپتال لاہور میں پیرا میڈیکل سٹاف کا جلسہ اور ریلی

لاہور: جنرل ہسپتال لاہور میں پیرا میڈیکل سٹاف کا جلسہ اور ریلی

[رپورٹ:PTUDC لاہور] پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام جنرل ہسپتال لاہور میں سروس سٹرکچر اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیاجس میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نومبر 29, 2012 ×
شہداد کوٹ میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

شہداد کوٹ میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

[رپورٹ : کامریڈ سکندر سیلرو] 10 نومبر کو کسان مزدور جدوجہد کاؤنسل کی طرف سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے تعاون سے سیلرا گوٹھ شہدادکوٹ میں ایک شاندار کسان کانفرنس منعقد کی گئی جس میں بلوچستان، لاڑکانہ، رتودیرو، برمی، قبو سعید خان، قمبر، گڑھی خدا بخش سمیت مختلف شہروں […]

نومبر 26, 2012 ×
گدو تھرمل پاور پلانٹ کے مزدور راہنما کا انٹرویو

گدو تھرمل پاور پلانٹ کے مزدور راہنما کا انٹرویو

شمس سولنگی ہائیڈرو یونین گدو تھرمل پاور پلانٹ کے راہنما ہیں اور پچھلے 25سالوں سے مزدور تحریک میں سرگرم ہیں۔

نومبر 23, 2012 ×
صادق آباد میں بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کی تقریب

صادق آباد میں بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کی تقریب

[رپورٹ: قمرالزمان خاں] ’’روس جیسا زرعی پسماندہ ملک سوشلسٹ انقلاب کی وجہ سے دنیا کی سپر پاور بنا۔ بالشویک انقلاب نے دنیا بھر کے مظلوموں اور محکوموں کو جدوجہد کا راستہ فراہم کیا۔ منڈی کی معیشت نے دنیا کو پھر بربریت کے عہد کی طرف دھکیلنا شروع کردیا ہے۔ انٹرنیشنلزم […]

نومبر 23, 2012 ×
مظفرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

مظفرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: PYA مظفرآباد] 17نومبر کو مظفرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔

نومبر 23, 2012 ×

بہاولپور میں بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے ایک تقریب

[رپورٹ:ڈاکٹر یاسر ارشاد] بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کے حوالے سے PTUDC کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد آشیانہ گیسٹ ہاؤس بہاولپور میں 18نومبرکو کیا گیا جس کا عنوان ’’1917ء کا بالشویک انقلاب اور موجودہ عالمی و معاشی انتشار‘‘ تھا۔

نومبر 22, 2012 ×
لاہور میں ایک روزہ مارکسی سکول

لاہور میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: دانیال مزاری] مورخہ 18نومبر بروز اتوار کسان ہال لاہور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔

نومبر 19, 2012 ×
ڈیرہ غازی خان میں بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ پر تقریب

ڈیرہ غازی خان میں بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ پر تقریب

[رپورٹ : کامریڈ ملک سراج] روس کا بالشویک انقلاب آج بھی محنت کشوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام جان لیوا بحران سے گزر رہا ہے۔ منڈی کی معیشت کا متبادل آج بھی سوشلسٹ معیشت ہی ہے۔ان خیالات کا اظہار روس میں برپا ہونے والے مزدوروں کے عظیم […]

نومبر 19, 2012 ×
ملتان میں بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تقریب

ملتان میں بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تقریب

[رپورٹ: PTUDC ملتان] بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام 12 نومبر بروز سوموار کو ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 45 سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔

نومبر 19, 2012 ×
سیالکوٹ: عالمی شہرت یافتہ اعوان سپورٹس میں 127 مزدوروں کی جبری برطرفی

سیالکوٹ: عالمی شہرت یافتہ اعوان سپورٹس میں 127 مزدوروں کی جبری برطرفی

[رپورٹ: عمر شاہد] سستی محنت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے منافعو ں میں اضافہ کی خاطر کھیلوں کے سامان کی عالمی اجارہ دار یاں مثلاً Nike اور Adidas سیالکوٹ سے اپنا بیشتر مال تیار کرواتی ہیں۔

نومبر 16, 2012 ×
پیرا میڈیکل سٹاف کا لاہور میں احتجاج اور پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا

پیرا میڈیکل سٹاف کا لاہور میں احتجاج اور پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا

[رپورٹ: PTUDC لاہور] 13نومبر کو پیرامیڈیکل سٹاف لاہورکے سینکڑوں ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں گنگا رام ہسپتال سے ایک ریلی نکالی جو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے کی شکل اختیار کر گئی۔

نومبر 15, 2012 ×
مظفرآباد: پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے محنت کشوں کا احتجاج

مظفرآباد: پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے محنت کشوں کا احتجاج

[رپورٹ: خواجہ جمیل، طاہر شفیع] PWD ورکرز یونین کے زیر انتظام 13 نومبر کو نیو سیکر ٹریٹ سے محنت کشوں کے مطالبات کی منظوری کے لئے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔

نومبر 14, 2012 ×
بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب

بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب

ہر سال کی طرح اس بار بھی بالشویک انقلاب کی سالگرہ ملک کے طول و عرض میں انقلابی جوش و جذبے سے منائی گئی۔

نومبر 12, 2012 ×
لاہور میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی احتجاجی ریلی

لاہور میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی احتجاجی ریلی

[رپورٹ: غفار لطیف] مورخہ 6نومبر بروز منگل پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سروسز ہسپتال لاہور کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت چئر مین یوسف بلا اور رحمت سندھو نے کی۔

نومبر 8, 2012 ×