’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان‘‘ کے سندھی ایڈیشن کی شاندار تقریب رونمائی
[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] یکم جنوری کو دادو میں کامریڈ لال خان کی کتاب ’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟‘‘ کے سندھی ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔
[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] یکم جنوری کو دادو میں کامریڈ لال خان کی کتاب ’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟‘‘ کے سندھی ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔
[رپورٹ: عمر شاہد] مورخہ 29دسمبر بروز ہفتہ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC) کے زیر اہتمام ’پاکستان کا موجودہ سیاسی و معاشی بحران اور اس کا حل‘ کے موضوع پر گوجرانوالہ میں PWD ورکرز یونین کے دفتر میں لیکچر پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی PTUDC کے […]
[رپورٹ: سعد ناصر] 26 دسمبرارشد محمود بلو کی 29 ویں برسی کے موقع پرجموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر یونیورسٹی کے کیفی ٹیریا ہال میں ’’طلبہ حقوق بحالی کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں جامعہ کشمیر کی تقریبأ تمام طلبہ تنظیموں کے نمائندگان سمیت، نوجوان […]
[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] مورخہ 25 دسمبر 2012 ء کو ہائی اسکول ٹیچرز کی ریکروٹمنٹ کے لئے دادو گرلز ہائی اسکول میں سینکڑوں بے روزگار ٹیسٹ دینے آئے۔
[رپورٹ: عمر شاہد] ڈسکہ میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اور پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتما م بینظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں نوجوانوں، پارٹی کے بنیادی کارکنوں اور وکلاء نے شرکت کی۔
رپورٹ: چوہدری شہزاد علی (صدر PYOسٹی ڈسکہ) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اور پراگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ضلع سیالکوٹ میں بیروزگاری اور طبقاتی نظام تعلیم کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلہ میں ڈسکہ شہر میں سوہاوہ کے مقام پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں اور طلباء […]
[رپورٹ: PTUDC لاہور] مورخہ 19دسمبر کو پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مال روڈ پر واقع Government Officers Residence کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیاجس میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی قیادت اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
[رپورٹ: امجد شاہسوار] مسٹ یونیورسٹی آزاد کشمیر میں بے بنیاد جرمانوں اور دیگر بنیادی مسائل پر طلبہ و طالبات کا بھرپور احتجاج۔ پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد طلبہ زخمی و گرفتار۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا غیر معینہ مدت تک ادارہ بند کرنے کا اعلان۔
[رپورٹ: عمران کامیانہ] کسی بھی انقلابی پارٹی کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار فیصلہ کن حیثیت کا حامل ہوتا ہے۔ مارکسزم لینن ازم کے نظریات سے مسلح ہو کر ہی نوجوان اپنی تمام تر توانائیوں کو مجتمع کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ نظام پر کاری ضربیں لگا کر اسے پاش پاش […]
[رپورٹ: پی ٹی یو ڈی سی گوجرانوالہ] گوجرانوالہ کے قریب موڑ ایمن آباد جی ٹی روڈ پر واقع پرائم گھی میں محنت کشوں کے استحصال اور مظالم کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔
[رپورٹ: کامریڈ فارس] پیپلز پارٹی کے 45ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ضلع ملیر کے پارٹی کارکنان اور عہدیداران کی طرف سے ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔
[رپورٹ:پال جان] ُPTUDC اور BNT کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول بروز اتوار 02 دسمبر 2012ء کوارتقاء انسٹیٹیوٹ گلشن اقبال میں منعقد کیا گیا۔
[رپورٹ: کامریڈ زاہد] پاکستان پیپلز پارٹی کے 45ویں یوم تاسیس پر رحیم یارخاں کے قصبے ترنڈہ سوائے خان میں پارٹی کارکنوں نے نہائت شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔
[رپورٹ: فرہاد کیانی] یکم دسمبر کو پشاور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں ریلوے اور دیگر اداروں کے محنت کشوں کے علاوہ سرحد یونیورسٹی، کوہاٹ یونیورسٹی، پشاور یونیورسٹی، بے روزگار نوجوان تحریک اور پی ٹی یو ڈی سی سے پچیس سے زائد طلبا اور نوجوانوں […]
[رپورٹ : PTUDC لاہور] مورخہ 29 نومبر بروز جمعرات پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے قائدین اور ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت […]