خبریں

سکھر میں محنت کشوں کا عالمی دن

سکھر میں محنت کشوں کا عالمی دن

[رپورٹ: احسن جعفری] پوری دنیا کی طرح سکھر میں بھی یکم مئی 2013ء کو محنت کشوں کا عالمی دن پورے جوش و جذبے سے منایا گیا۔ مختلف مزدور تنظیموں نے شہر کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکالیں اور جلسے کئے۔

مئی 2, 2013 ×
لاہور: یوم مئی کے موقع پر جدوجہد لیبر کانفرنس کا انعقاد

لاہور: یوم مئی کے موقع پر جدوجہد لیبر کانفرنس کا انعقاد

[رپورٹ: PTUDC لاہور] یوم مئی 2013ء کے موقع پر لاہور پریس کلب میں جدوجہد لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑے پیمانے پر مزدور تنظیموں نے شرکت کی اور مشترکہ طور پر چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری دی۔

مئی 1, 2013 ×
صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر ہزاروں محنت کشوں کی شاندار ریلی

صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر ہزاروں محنت کشوں کی شاندار ریلی

’’سیاسی پارٹیاں مزدور دشمن قوانین اور کنٹریکٹ لیبر کے خاتمے کا اعلان کریں، آئی ایم ایف کے عوام دشمن ایجنڈے سے لاتعلقی کا عہد کریں اور تمام برطرف مزدوروں کو بحال کرنیکا وعدہ کریں، سرمایہ داری کے خاتمے اور مزدوروں کے استحصال کے تمام ذرائع ختم کرنے کا اعلان کریں […]

مئی 1, 2013 ×
رحیم یار خان میں یونی لیور احتجاجی کیمپ پر ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

رحیم یار خان میں یونی لیور احتجاجی کیمپ پر ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

DPOرحیم یار خان کو برطرف کرو! تمام برطرف ملازمین کو بحال کرو!

اپریل 24, 2013 ×
نگران حکومت کا مزدوروں پر حملہ

نگران حکومت کا مزدوروں پر حملہ

یونی لیور احتجاجی کیمپ پر ریاستی دہشت گردی

اپریل 22, 2013 ×
ڈسکہ میں PTUDC کے زیر اہتمام خواتین کے مسائل پر لیکچر پروگرام

ڈسکہ میں PTUDC کے زیر اہتمام خواتین کے مسائل پر لیکچر پروگرام

[رپورٹ:حبیبہ سجاد] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام ’’عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟‘‘ کے موضوع پر ڈسکہ میں مورخہ 17 اپریل کو ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں محنت کش خواتین اور طالبات نے شرکت کی۔

اپریل 19, 2013 ×
میڈیکل کے طلبہ؛ منافع کی ہوس کے نئے شکار

میڈیکل کے طلبہ؛ منافع کی ہوس کے نئے شکار

[تحریر:حارث قدیر] صحت کی سہولیات بنیادی انسانی حقوق میں سے ہی ایک بنیادی حق ہے جس کی ہر شہری کو مفت فراہمی کسی بھی ریاست کا بنیادی فریضہ ہواتی ہے، لیکن پاکستانی ریاست جہاں اپنے شہریوں کا ایک بھی بنیادی مسئلہ حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے […]

اپریل 17, 2013 ×
جموں کشمیر این ایس ایف کی مرکزی کابینہ کا راولاکوٹ میں اجلاس

جموں کشمیر این ایس ایف کی مرکزی کابینہ کا راولاکوٹ میں اجلاس

[رپورٹ:کامریڈ حارث] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے آزادکشمیر بھر میں طلبہ یونین اور طلبہ حقوق بحالی کیمپین کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، اس بات کا فیصلہ 7 اپریل بروز اتوار منعقدہ این ایس ایف کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

اپریل 10, 2013 ×
ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ڈیلی ویجز محنت کشوں کی جدوجہد

ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ڈیلی ویجز محنت کشوں کی جدوجہد

[رپورٹ: مزدور ایکشن کمیٹی کیرج فیکٹری اسلام آباد] ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد میں گزشتہ 6 سال سے 400 کوچز پروجیکٹ کے 458 ڈیلی ویجز محنت کش تا حال مستقل نہ ہو سکے۔ اس عرصے میں ان محنت کشوں کے مختلف اوقات میں چھوٹے چھوٹے احتجاج ہوتے رہے لیکن انتظامیہ […]

اپریل 8, 2013 ×
ملتان:پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹوکی برسی کی تقریب

ملتان:پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹوکی برسی کی تقریب

[رپورٹ: عاصم خان] پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشلسٹ منشور، نظریے، اور فلسفے کو نافذ کر کے ہی پاکستان سے مہنگائی بیروزگاری سمیت سبھی مسائل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے، عوام کو استحصال سے پاک سماج معاشرے کا قیام ہی ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کا واحد […]

اپریل 8, 2013 ×
بھٹو شہید کی 34ویں برسی کے موقع پر ڈسکہ میں تقریب کا انعقاد

بھٹو شہید کی 34ویں برسی کے موقع پر ڈسکہ میں تقریب کا انعقاد

[رپورٹ:یاسر بٹ] پیپلز ورکرز کمیٹی اور کارکنان پیپلز پارٹی سٹی و تحصیل ڈسکہ کے زیر اہتمام شہیدذوالفقار علی بھٹو کی 34ویں برسی کے موقع پر ڈسکہ میں ’’بھٹو کی شہادت کا سبق: مصلحت یا جدوجہد؟‘‘ کے موضوع سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلزپارٹی کے عام کارکنان […]

اپریل 6, 2013 ×
محنت کش خواتین کے مسائل کے حوالے سے راولاکوٹ میں تقریب

محنت کش خواتین کے مسائل کے حوالے سے راولاکوٹ میں تقریب

[رپورٹ:  کامریڈ آمنہ فاروق] 23 مارچ کومحنت کش خواتین اور طالبات کے مسائل اور ان کے حل کے عنوان سے راولاکوٹ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین (PTUDC) کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کامریڈز کے علاوہ […]

اپریل 2, 2013 ×
راولاکوٹ میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد

راولاکوٹ میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد

[رپورٹ: عمر شفیع] راولاکوٹ میں 30 مارچ کو مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیاجس کا ایجنڈا ’’عورت اور خاندان‘‘ تھا۔

اپریل 2, 2013 ×
راجن پور میں یوتھ ایگریگیٹ

راجن پور میں یوتھ ایگریگیٹ

[رپورٹ :کامریڈ جنید جٹ] موجودہ سیاسی اور سماجی صورت حال کے تناظر میں نوجوانوں میں مارکسی نظریات کی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے راجن پور شہر میں ’’پاکستان کی موجودہ صورتحال اور نوجوانوں کا کردار‘‘ کے عنوان کے تحت یوتھ ایگریگیٹ کا انعقاد کیا گیاجس میں شہر بھر سے […]

اپریل 1, 2013 ×
زونل چیئرمین واپڈا ہائیڈرو سنٹرل الیکٹرک یونین ملک فتح خان کا انٹرویو

زونل چیئرمین واپڈا ہائیڈرو سنٹرل الیکٹرک یونین ملک فتح خان کا انٹرویو

ملک فتح خان گزشتہ 32سال سے مزدور تحریک میں سرگرم ہیں اور واپڈا کے محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔

مارچ 26, 2013 ×